براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 631
روحانی خزائن جلد ۱ ۶۲۹ براہین احمدیہ حصہ چہارم یعنی جس ضلع میں بباعث امساک باران زمین مُردہ کی طرح خشک ہوگئی ہو ان ہواؤں کو ہانک دیتے ہیں پھر اس سے پانی اتارتے ہیں اور اس کے ذریعہ سے قسم قسم کے میوے پیدا کر دیتے ہیں۔ (۵۲۶) اسی طرح روحانی مردوں کو موت کے گڑھے سے نکالا کرتے ہیں اور یہ مثال اس لئے بیان کی گئی تو کہ تم دھیان کرو اور اس بات کو سمجھ جاؤ کہ جیسا کہ ہم امساک باران کی شدت کے وقت مردہ زمین کو اور تائید حضرت قاضی الحاجات اُس سے ظہور میں آتی ہیں کہ جس کی نظیر اس کے غیر (۵۲۷ بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ میں نہیں پائی جاتی اگر مخالفین اس سے انکار کریں اور غالباً انکار ہی کریں گے تو اس کا ثبوت اس کتاب میں دیا گیا ہے اور یہ احقر ہر یک طالب حق کی تسلی کرنے کو طیار ہے اور نہ صرف مخالفین کو بلکہ اسمی اور رسمی موافقین کو بھی کہ جو بظاہر مسلمان ہیں مگر محجوب کار پاکاں بر بداں کردن قیاس کار ناپاکاں بود اے بدحواس کاملاں کز شوق دلبر می روند باد و صد بارے سبکتر می روند ایں کمال آمد که با فرزند و زن و زن یکسو شدن فرزند در جهان و باز بیرون از جهان بس ہمیں آمد نشان کا ملاں چوں ستوری زیر بار افتد بسر در تهی رفتن سریع و تیز تر رست این در اسپانش مدار از ہمہ چنیں ایسی کجا آید بکار نابکارست اسپ آں اسپ است کو بار گران می کشد ہم میردو بس خوش عنان کنیزک صد ہزاراں کاروبار کا ملے گر زن بدارد صد ہزار صد پس گر افتد در حضور او فتور نیست آں کامل ز قربت ہست دور نیست آن کامل نہ مردی زندہ جان گر خرد مندی از مردانش مخواں کامل آن باشد که بافرزند و زن با عیال و جمله مشغولی تن با تجارت با همه بیع و شرا یک زمان غافل نگردد از خدا این نشان قوت مردانه است کاملاں را بس ہمیں پیمانہ است سوختہ جانے ز عشق دلبری کے فراموشش کند با دیگرے ۵۲۷