براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 628 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 628

روحانی خزائن جلد 1 ۶۲۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۵۲۴ کئی فرقوں اور قوموں میں پیغمبر بھیجے ۔ پس وہ لوگ شیطان کے دھوکا دینے سے بگڑ ۵۲۵ گئے اور برے کام ان کو اچھے دکھائی دینے لگے سو وہی شیطان آج اُن سب کا رفیق ہے جو ان کو جادۂ استقامت سے منحرف کر رہا ہے اور یہ کتاب اس لئے نازل کی گئی ہے کہ تا ان لوگوں کا رفع اختلافات کیا جائے اور تا مومنوں کے لئے وہ ہدایتیں دیکھ کر اس بات کے اقرار کے لئے مجبور ہوتا ہے کہ بلا شبہ وہ قادر مطلق کا کلام ہے ۔ چنانچہ منجملہ ان خواص عالیہ کے ایک خاصہ روحانی سورہ فاتحہ میں یہ ہے کہ دلی حضور معلوم ہوا کہ منی آرڈر ۶ ستمبر ۱۸۸۳ء کو یعنی اسی روز جب الہام ہوا قادیان میں پہنچ گیا تھا۔ پس ڈاک منشی کا سارا املاء انشاء غلط نکلا اور حضرت عالم الغیب کا سارا بیان صحیح ثابت ہوا پس اس مبارک دن کی یادداشت کے لئے ایک روپیہ کی شیرینی لے کر بعض آریوں کو بھی دی گئی فالحمد ۵۲۵ الله على الآئه و نعمائه ظاهرها و باطنها ۔ اے خدا اے چارہ آزار ما اے علاج گریہ ہائے زار ما اے تو مرہم بخش جان ریش ما اے تو دلدار دل غم کیش ما از کرم برداشتی ہر بار ما واز تو ہر بار و بر اشجار ما بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ حافظ و ستاری از جود و کرم بیکساں را یاری از لطف اتم بنده در مانده باشد دل طپاں عاجزی را ظلمتی گیرد براه ناگہاں درمان براری از میاں ناگہاں آری برو صد مهر و ماه حسن و خلق دلبری بر تو تمام صحبتی بعد از لقائے تو حرام آن خرد مندی که او دیوانه ات شمع بزم است آنکه او پروانه ات هر که عشقت در دل و جانش فتد ناگہاں جانے در عشق تو گردد عیاں ہر روئے او صد ہزاراں نعمتش بخشی از جود خود نشینی از پئے تائید او ایمانش فتد ہوئے تو آید زبام و کوئے او مهر و مه را پیشش آری در سجود روئے تو یاد اوفتد از دید او