براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 622
روحانی خزائن جلد ۱ ۶۲۰ براہین احمدیہ حصہ چہارم أَيته لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ الجزو نمبر سوره ال عمران وَلَوْلَا أَن تُصِيبَهُمْ مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ با فَيَقُولُوا رَبَّنَا لَوْلَا أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُوْلًا فَنَتَّبِعَ أَيْتِكَ وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ " ۵۲۰ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمُ بِبَعْضٍ نَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ (۵۲) آیت میں تعلیم کی گئی ہے ۔ جو فرمایا ہے ۔ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔ یہ وہ مرتبہ ہے جس میں انسان کو خدا کی محبت اور اس کے غیر کی عداوت سرشت میں داخل ہو جاتی ہے۔ اور بطریق طبعیت اس میں قیام پکڑتی ہے الله الشمي ہر گز نہیں مانیں گے جب تک خدا کو بچشم خود دیکھ نہ لیں ۔ سفیہ بجز ضربہ ہلاکت کے کسی چیز کو باور نہیں کرتا میرا اور تیرا دشمن ہے۔ کہہ خدا کا امر آیا ہے سو تم جلدی مت کرو جب خدا کی مدد آئے گی تو کہا جائے گا کہ کیا میں تمہارا خدا نہیں کہیں گے کہ کیوں نہیں۔ انی متوفیک و رافعک الی وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة ولا تهنوا ولا تحزنوا و كان الله بكم رء وفًا رحيما ۔ الا ان اولياء الله لا خوف عليهم ولا هم يحزنون۔ تموت وانا راض منك فادخلوا الجنة ان شاء الله امنين ۔ سلام عليكم طبتم | فادخلوها أمنين۔ سلام علیک جعلت مبارکا الله انه الدعاء انت ۔ سمع سميع مبارك في الدنيا والاخرة امراض الناس وبركاته ان ربک فعال لما يريد۔ اذكر نعمتي التي انعمت علیک و انی فضلتک على العلمين۔ يا ايتها النفس المطمئنة ارجعی الی ربک راضية مرضيةً فادخلی فی عبادی و ادخلی جنتی۔ من ربكم عليكم و احسن الى احبابكم وعلمكم مالم تكونوا تعلمون۔ وان | تعدوا نعمة الله لا تحصوها ۔ میں تجھ کو پوری نعمت دوں گا اور اپنی طرف اٹھاؤں گا۔ اور جولوگ تیری متابعت اختیار کریں یعنی حقیقی طور پر اللہ ورسول کے متبعین میں داخل ہو جائیں ان کو ان کے مخالفوں پر کہ جو انکاری ہیں۔ قیامت تک غلبہ بخشوں گا یعنی ل ال عمران : ۱۰۴ - القصص: ۴۸