براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 620
۵۱۷ روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۸ براہین احمدیہ حصہ چہارم في لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْريكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ اَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَبِكَةُ وَالرُّوْحُ فِيْهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سلمُ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا ۔ وَبِالْحَقِّ ۵۱۸ کیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ اس درجہ یقین کامل تک پہنچتا ہے کہ گو یا مدبر حقیقی کو بچشم خود دیکھتا ہے ۔ سو اس طور کی اطلاع کامل جو اسرار سماوی میں اس کو بخشے جاتے ہیں ۔ اس کا نام سیر فی اللہ ہے لیکن یہ وہ مرتبہ ہے جس میں محبت الہی انسان کو دی تو جاتی ہے لیکن بطریق طبعیت اس میں قائم نہیں کی جاتی یعنی اس کی سرشت حاشیه نمبر ۳ وضعنا عنك وزرك الذى انقض ظهرك ورفعنا لک ذکرک انک علی صراط مستقيم۔ وجيها في الدنيا والآخرة و من المقربین ۔ اے احمد تیرے لبوں پر رحمت جاری ہوئی ہے ہم نے تجھ کو معارف کثیرہ عطا فرمائے ہیں۔سواُس کے شکر میں نماز پڑھ اور قربانی دے اور میری یاد کے لئے نماز کو قائم کر۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں ۔ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ ہم نے تیرا وہ بوجھ جس نے تیری کمر توڑ دی اتار دیا ہے اور تیرے ذکر کو اونچا کر دیا ہے۔ تو سیدھی راہ پر ہے۔ دنیا اور آخرت میں وجیہ اور مقربین میں سے ہے۔ حماک الله نصرك الله رفع الله حجت الاسلام جمال۔ هو الذي امشاكم في كل حال۔ لا تحاط اسرار الاولیاء ۔ خدا تیری حمایت کرے گا۔ خدا تجھ کو مدد دے گا ۔ خدا حجت اسلام کو بلند کرے گا ۔ جمال الہی ہے جس نے ہر حال میں تمہارا تحقیہ کیا ہے۔ خدائے تعالیٰ کو جو اپنے ولیوں میں اسرار ہیں وہ احاطہ سے باہر ہیں۔ کوئی کسی راہ سے اس کی طرف کھینچا جاتا ہے اور کوئی کسی راہ سے۔ یعقوبے نے وہ مرتبہ گرفتاری سے پایا جو دوسرے ترک ما سوا سے پاتے ہیں۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدائے تعالی میں دو صفتیں ہیں جو تربیت عباد ل القدر : ۲ تا ۶ - المزمل: ١٦ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے” یوسف “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)