براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 618
روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم قَدِير - الجز و نمبر ۲۱ سورة الروم - اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا - الجز و نمبر ۱۳ سوره الرعد - ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِى النَّاسِ لِيُذِيقَهُمُ بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ۵۱۲) قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلُ خوشحالی اور انشراح صدر دیکھتا ہے اور بشریت کے انقباض سب دور ہو جاتے ہیں اور الوہیت کے مربیانہ انوار نعمت کی طرح برستے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔ اسی مرتبہ میں سالک پر ہر یک نعمت کا دروازہ کھولا جاتا ہے اور عنایات الہیہ کامل طور پر متوجہ ہوتی ۵۱۷ بقيه حاشیه نمبر ا ا موهن كيد الكافرين بعد العسر يسر ولله الامر من قبل ومن بعد۔ اليس الله بكاف عبده۔ ولنجعله اية للناس ورحمة منا وكان امرا مقضيا قول الحق الذي فيه تمترون - کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ۔ پس خدا نے اس کو ان الزامات سے بری کیا جو اس پر لگائے گئے تھے اور خدا کے نزدیک وہ وجیہہ ہے ۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ۔ پس جبکہ خدا نے پہاڑ پر تجلی کی تو اس کو پاش پاش کر دیا یعنی مشکلات کے پہاڑ آسان ہوئے اور خدائے تعالیٰ کافروں کے مکر کو سست کر دے گا اور اُن کو مغلوب اور ذلیل د کر کے دکھلائے گاتنگی کے بعد فراخی ہے۔ اور پہلے بھی خدا کا حکم ہے اور پیچھے بھی خدا کا ہی ، در حاشیه نمبر ۳ حکم ہے ۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں۔ اور ہم اس کو لوگوں کے لئے رحمت کا نشان بنا ئیں گے اور یہ امر پہلے ہی سے قرار پایا ہوا تھا۔ یہ وہ کچی بات ہے جس میں تم شک کرتے ہو۔ محمد رسول الله والذين معه اشداء على الكفار رحماء بينهم۔ رجال لا تلهيهم تجارة ولا بيع ع بع عن ذكر الله۔ متع الله المسلمين ببركا تهم۔ فانظروا الى اثار رحمة الله۔ وانبـئـونـي مـن مثل هؤلاء ان كنتم صادقين۔ ومن يبتغ غير الاسلام دينا لن يقبل منه وهو في الاخرة من الخاسرين - محمد صلی اللہ علیہ وسلم خدا کا رسول ہے اور جو الروم: ۴۹ تا ۵۱ ۲ الرعد: ۱۸