براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 616
براہین احمدیہ حصہ چہارم ۶۱۴ روحانی خزائن جلد ۱ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِى خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا كَذلِكَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَشْكُرُونَ الجزو نمبر ۸ سورہ الاعراف۔ اللهُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطْهُ فِي السَّمَاءِ كَيْفَ يَشَاءُ ج وَيَجْعَلُهُ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلِلِه فَإِذَا أَصَابَ بِه بقيه حاشیه نمبر ا ا حیلہ اور تد بیر کو کچھ دخل نہیں بلکہ خدا ہی کی طرف سے آتی ہے اور جب آتی ہے تو پھر سالک ایک دوسرا رنگ پکڑ لیتا ہے اور تمام بوجھ اس کے سر سے اتارے جاتے ہیں اور ہر یک ایلام انعام ہی معلوم ہوتا ہے اور شکوہ اور شکایت کا نشان نہیں ہوتا ۔ پس یہ حالت ایسی ہوتی ہے کہ گویا انسان بعد موت کے زندہ کیا گیا ہے کیونکہ ان تلخیوں سے بکلی نکل آتا ہے جو پہلے درجہ میں تھیں جن سے ہر یک وقت موت کا ليعذبهم وهم يستغفرون ۔اے عبدالقادر میں تیرے ساتھ ہوں سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔ تیرے لئے میں نے رحمت اور قدرت کو اپنے ہاتھ سے لگایا اور تجھ کو نم سے نجات دی۔ اور تجھ کو خالص کیا۔ اور تم کو میری طرف سے مدد آئے گی ۔ خبر دار ہو شکر خدا کاہی غالب ہوتا ہے۔ اور خدا ایسا نہیں جو ان کو عذاب پہنچا دے جب تک تو اُن کے درمیان ہے یا جب وہ استغفار کریں۔ انا بدک اللازم انا محییک نفخت فیک من لدنی روح الصدق والقيت عليك محبة منى ولتصنع على عينى كزرع اخرج شطأه فاستغلظ فاستوى على سوقہ ۔ میں تیرا چار و لازمی ہوں۔ میں تیرا زندہ کرنے والا ہوں۔ میں نے تجھ میں سچائی کی روح پھونکی ہے اور اپنی طرف سے تجھ میں محبت ڈال دی ہے تاکہ میرے روبرو تجھ سے نیکی کی جائے سو تو اس بیچ کی طرح ہے جس نے اپنا سبزہ نکالا پھر موٹا ہوتا گیا یہاں تک کہ اپنے ساقوں پر قائم ہو گیا۔ ان آیات میں خدائے تعالیٰ کی اُن تائیدات اور احسانات کی طرف اشارہ ہے اور نیز اس عروج اور اقبال اور عزت اور عظمت کی خبر دی گئی ہے کہ جو آہستہ آہستہ اپنے کمال کو پہنچے گی ۔ انا فتحنا لک فتحا مبـيـنـا لـيغـفـر لـك اللـه مـا ا الاعراف: ۵۹۵۸ ۵۱۵ ۵۱۵