براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 613
روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۱ براہین احمدیہ حصہ بقیه باب اوّل اُن براہین کے بیان میں جو قرآن شریف کی حقیت اور افضلیت پر بیرونی شہادتیں ہیں برهان اوّل - قال الله تعالى تَاللهِ لَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَى أُمَمِ ہیں جن میں بشری کوششوں کو کچھ دخل نہیں بلکہ خود خدائے تعالی کی طرف سے عجائبات سماوی کی سیر کرانے کے لئے غیبی سواری اور آسمانی یراق عطا ہوتا ہے۔ اور دوسری ترقی کہ جو قربت کے میدانوں میں چلنے کے لئے دوسرا قدم ہے اس آیت يعلم و انتم لا تعلمون ۔ خدا تیرا بدلہ پورا دے گا اور تجھ سے راضی ہو گا اور تیرے اسم کو پورا کرے گا ۔ اور ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو دوست رکھو اور اصل میں وہ تمہارے لئے بری ہو اور ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو بُری سمجھو اور اصل میں وہ تمہارے لئے اچھی ہو ۔ اور خدائے تعالیٰ عواقب امور کو جانتا ہے تم نہیں جانتے ۔ کنت کنزا مخفیا فاحببت ان اعرف ان السموات والارض كانتا رتقا ففتقناهما۔ وان ر يتخذونک الا هزوا اهذا الذي بعث الله۔ قل انما انا بشر مثلكم يوحى الى ، در حاشیه نمبر انما الهكم اله واحد والخير كله في القرآن لا يمسه الا المطهرون۔ فقد لبثت فيكم عمرا من قبله افلا تعقلون ۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا سو میں نے چاہا کہ شناخت کیا جاؤں آسمان اور زمین دونوں بند تھے سو ہم نے ان دونوں کو کھول دیا اور تیرے ساتھ جنسی سے ہی پیش آئیں گے اور ٹھٹھا مار کر کہیں گے کیا یہی ہے جس کو خدا نے ۵۱۲