براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 612 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 612

روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۰ براہین احمدیہ حصہ چہارم ان تمہیدات کے بعد دلائل حقیت قرآن شریف کے لکھے جاتے ہیں ۔ و نسئل الله التوفيق والنصرة هو نعم المولى ونعم النصير بقیه حاشیه نمبر ا ا زیادہ تر کریم ہے کہ پھر اس کو یہ جلتا ہوا دوزخ دکھا دے ۔ غرض یہ کامل استقامت وہ فنا ہے کہ جس سے کارخانہ وجود بندہ کو بنگلی شکست پہنچتی ہے اور ہوا اور شہوت اور ارادت اور ہر یک خودروی کے فعل سے بیکبارگی دستکش ہونا پڑتا ہے اور یہ مرتبہ سیر و سلوک کے مراتب میں سے وہ مرتبہ ہے جس میں انسانی کوششوں کا بہت کچھ دخل ہے اور بشری مجاہدات کی بخوبی پیش رفت ہے اور اسی حد تک اولیا ء اللہ کی کوششیں اور سالکین کی محنتیں ختم ہو جاتی ہیں اور پھر بعد اس کے خاص مواہب سماوی حبا من الله العزيز الاكرم عطاءً غير مجذو ذ ۔ اس جگہ فتنہ ہے۔ پس صبر کر جیسے اولو العزم لوگوں نے صبر کیا ہے۔ خبردار ہو۔ یہ فتنہ خدا کی طرف سے ہے تا وہ ایسی محبت کرے جو کامل محبت ہے۔ اس خدا کی محبت جو نہایت عزت والا اور نہایت بزرگ ہے وہ بخشش جس کا کبھی انقطاع نہیں ۔ شـاتـان تـذبـحان وكل من عليها فان ۔ دو بکریاں ذبح کی جائیں گی ۔ اور زمین پر کوئی ایسا نہیں جو مرنے سے بچ جائے گا یعنی ہریک کے لئے قضا و قدر در پیش ہے اور موت سے کسی کو خلاصی نہیں ۔ کوئی چار روز پہلے اس دنیا کو چھوڑ گیا اور کوئی پیچھے اسے جاملا۔ ہمیں مرگ است کز یاران بپوشد روئے یاران را بیکدم می کند وقت خزاں فصل بہاراں را ولا تهنوا ولا تحزنوا اليس الله بكاف عبده۔ الم تعلم ان الله على كل شيء قدير۔ وجئنا بك على هؤلاء شهيدا۔ اورست مت ہو اور غم مت کرو۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ہے۔ کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے ۔ اور خدا ان لوگوں پر تجھ کو گواہ لائے گا ۔ اوفی الله اجرک و یرضی عنک ربک و یتم اسمک و عسی آن تحبوا شيئا وهو شر لكم وعسى ان تكرهوا شيئا وهو خيرا لكم والله ۵۱۲ शाले ۵۱۲۰