براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 605
روحانی خزائن جلد ۱ ۶۰۳ براہین احمدیہ حصہ چہ میں جا پڑتا ہے۔ پس اگر شارع طبیب حاذق کی طرح ٹھیک ٹھیک صراط مستقیم (۵۰۷ جن سے وہ دیکھتا ہے ۔ اور اس کا ہاتھ ہو گیا جس سے وہ پکڑتا ہے ۔ اور اس کا پاؤں ہو گیا (۵۰۶) جس سے وہ چلتا ہے تو پھر کوئی ظلم اس میں باقی نہ رہا اور ہر ایک خطرہ سے امن میں آ گیا۔ اسی درجہ کی طرف اشارہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ أُولَك لَهُمُ الْاَمْنُ وَهُمْ مُهْتَدُونَ بقیه حاشیه 11 اب سمجھنا چاہئے کہ یہ ترقیات ثلاثہ کہ جو تمام علوم و معارف کا اصل الاصول بلکہ تمام خاطر خود زین و آن یکسر برآر تا شود پر خاطرت حق آشکار زمی یا کن دلبران این جهان تا نماید چہرہ آں محبوب جان کاملان حتى اند هم زیر زمیں تو بگوری باحیات ایں چنیں سالها باید که خون دل خوری تا بکوئے داستانے رہبری کے بآسانی رہے بکشایدت صد جنوں باید کہ تا ہوش آیدت واذا سألك عبادي عني فاني قريب أجيب دعوة الداع اذا دعان۔ وما ارسلنک الا رحمۃ للعلمین ۔ اور جب تجھ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو میں نزدیک ہوں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں اور میں نے تجھے اس لئے بھیجا ہے کہ تا سب لوگوں کے لئے رحمت کا سامان پیش کروں۔ لــم يـكـن الذين كفروا من اهل الكتاب والمشركين منفكين حتى تأتيهم البينة۔ وكان كيدهم عظيما اور جو لوگ اہل کتاب اور مشرکوں میں سے کا فر ہو گئے ہیں یعنی کفر پر سخت اصرار اختیار کر لیا ہے وہ اپنے کفر سے بجز اس کے باز آنے والے نہیں تھے کہ ان کو کھلی نشانی دکھلائی جاتی اور ان کا مکر ایک بھارا مکر تھا۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جو کچھ خدائے تعالیٰ نے آیات سماوی اور دلائل عقلی سے اس عاجز کے ہاتھ پر ظاہر کیا ہے وہ اتمام حجت کے لئے نہایت ضروری تھا۔ اور اس زمانہ کے سیاہ باطن جن کو جہل اور خُبث کے کیڑے نے اندر ہی اندر کھالیا الانعام : ۸۳