براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 530 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 530

۴۴۲ روحانی خزائن جلد ۱ ۵۲۸ براہین احمدیہ حصہ چہارم دور کر دیتا تھا خواہ نخواہ اس کے دل میں ایک قومی خیال پیدا ہوگا کہ اگر حضرت مسیح نے کچھ خوارق عجیبہ دکھلائے ہیں تو بلا شبہ ان کا یہی موجب در حاشیه نمبر ۳ کرنا چاہتے ہیں ۔ برہمو سماج والے الہام کی روشنی سے مونہہ پھیر کر اپنی عقل کو ایک دیوی قرار دے بیٹھے ہیں جو کہ ان کے زعم باطل میں خدا تک پہنچانے میں اختیا رکی رکھتی ہے اور سب الہی اسرار پر محیط اور متصرف ہے سو وہ لوگ بجائے خدا کی ہر یک عقیدہ کو کھول دے مثلاً بہت کی پیشگوئیاں اور اخبار غیبیہ بیان کر کے اور پھر ان کا پورا ہونا دکھلا کر صفت عالم الغیبی کی جو خدائے تعالیٰ میں پائی جاتی ہے طالب حق پر ثابت کرے علی ہذا القیاس اپنے تابعین کو پوری پوری مدد کا وعدہ دے کر اور پھر ان وعدوں کو پورا کر کے اپنا قادر اور صادق اور ناصر ہونا بہ پایہ ثبوت پہنچاوے لیکن ان باتوں میں سے وید میں کوئی بھی نہیں بشر طیکہ کوئی انصاف پر آوے اور غور اور فکر سے نگاہ کرے تو اس پر ظاہر ہوگا کہ وید میں ان نشانیوں میں سے کوئی نشانی پائی نہیں جاتی اور جس تحمیل علمی کے لئے کلام الہی نازل ہوتا ہے اس تحمیل کا سامان وید کے پاس موجود نہیں بلکہ سچ تو یہ ہے کہ جس قدر عقلی طور پر ایک عقلمند آدمی معرفت الہی کے لئے سامان تیار کرتا ہے اور حتی الوسع والطاقت اپنے قدم کو غلطی اور خطا سے بچاتا ہے وہ مرتبہ بھی وید کو حاصل نہیں اور وید کے اصول ایسے فاسد اور بدیہی البطلان ہیں کہ دس برس کا بچہ بھی بشرطیکہ تعضب اور ضد نہ کرے ان کی غلطی اور بے راہی پر شہادت دے سکتا ہے۔ پھر یہ بھی جاننا چاہئے کہ جن روحانی تاثیرات پر فرقان مجید مشتمل ہے ان سے بھی وید بکلی محروم اور تمہیدست ہے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ فرقان مجید با وجود ان تمام کمالات بلاغت و فصاحت واحاطهٔ حکمت و معرفت ایک روحانی تاثیر اپنی ذات بابرکات میں ایسی رکھتا ہے کہ اس کا سچا اتباع انسان کو مستقیم الحال اور منور الباطن اور منشرح الصدر اور مقبول الہی اور قابل خطاب حضرت عزت بنا دیتا ہے اور اس میں وہ انوار پیدا کرتا ہے اور وہ فیوض غیبی اور تائیدات لاریبی اس کے شامل حال کر