براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 516 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 516

روحانی خزائن جلد ۱ ۵۱۴ براہین احمدیہ حصہ چہارم اور محسوس کا حکم نہیں رکھتے اور اخبار منقولہ ہونے کے باعث سے وہ درجہ ان کو حاصل بھی نہیں ہو سکتا جو مشاہدات اور مریات کو حاصل ہوتا ہے تصورات سے پکایا جائے گا نہ حقیقی طور پر کوئی جزا خدائے تعالیٰ کی طرف ۔ بندوں پر وارد ہو گی نہ کوئی سزا بلکہ خود تراشیدہ خیالات ہی خوش حالی یا بد حالی وَجَعَلُو اللَّهِ شُرَكَاءَ الْجِنَّ وَخَلَقَهُمْ وَخَرَقُوا لَهُ بَنِينَ وَبَنْتِ بِغَيْرِ عِلْمٍ سبِّحْنَهُ وَتَعَلَى عَمَّا يَصِفُوْنَ نمبر ۔ وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ۚ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ ۔< النَّصْرَى المَسِيحُ ابْنُ اللهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِوْنَ قَوْلَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ قَتَلَهُمُ الله عَلى يُؤْفَكُونَ الخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْحَنَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ نمبر ١٠۔ مَا كَانَ لِلهِ أَنْ يَتَخِذَ مِنْ وَلَدٍ سُبْحَنَهُ إِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ ۔ ٣ نمبر ١٦ ۔ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوْا وَالَّذِينَ هَادُوا والصبينَ وَالنَّصْرِى وَالْمَجُوسَ وَالَّذِينَ اشْرَكُوا إِنَّ اللهَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ إِنَّ اللهَ عَلى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَسْجُدُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَوتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَ النُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَاب وَكَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ وَكَثِيرٌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ ۔ " نمبر ۱۷ ، ترجمہ : ۔ اللہ جو جامع 12 صفات کا ملہ اور مستحق عبادت ہے اس کا وجود بدیہی الثبوت ہے کیونکہ وہ حتی بالذات اور قائم بالذات ہے بجز اس کے کوئی چیز حتی بالذات اور قائم بالذات نہیں یعنی اس کے بغیر کسی چیز میں یہ صفت پائی نہیں جاتی کہ بغیر کسی علت موجدہ کے آپ ہی موجود اور قائم رہ سکے یا کہ اس عالم کی جو کمال حکمت اور ترتیب محکم اور موزون سے بنایا گیا ہے علت موجبہ ہو سکے اور یہ امر اس صانع عالم جامع صفات کا ملہ کی ہستی کو الانعام: ١٠١ ٢ التوبة :۳۰-۳۱ ۳ مریم : ٣٦ ٤ الحج : ۱۹۱۸