براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 497 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 497

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۹۵ براہین احمدیہ حصہ چہارم فرقے مخاطب ہیں اور سب کے خیالات فاسدہ کا اس میں رڈ موجود ہے سب کو سنایا گیا ہے قُلْ يَايُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الجز و نمبر ۹ ۔ پھر جب کہ ثابت ہے کہ قرآن شریف کو تمام دنیا کے طبائع اُسی کی عقل ناقص کے ہاتھ میں چھوڑ دیا اور کوئی ایسا کامل نو را اپنی طرف سے اُس کی عقل کی امداد کے لئے پیدا نہ کیا جس سے عقل کی پر غبار آنکھ روشن ہو کر سیدھا راستہ اختیار کرتی اور سہو اور غلطی کے مہلک خطرات سے بچ جاتی ۔ اسی طرح بہت سی مہمات کا سر کرنے والا سب دیوتاؤں سے اچھا دیوتا۔ نعمتوں کو عطا کرنے والا ۔ سچی طاقت والا بہادر اندر ہے۔ جو دولت کا لحاظ کرتا ہے اور اس شخص سے دولت چھین لیتا ہے جو یگ نہیں کرتا جیسے رہزن مسافر سے چھین لیتا ہے اور اسے بگ کرنے والے کو دیتا ہے چھڑاتے ہیں۔ اے اندر تیری سب تعریف کرتے ہیں ایسی کر پا کر کہ اور لوگوں سے ہمیں نقصان نہ پہنچے تو بڑا طاقت والا ہے زیادتی و تعدی سے ہمیں محفوظ رکھ ۔ اے انسانوں تمہاری ہر روزہ زندگی کا باعث وہ اندر ہے جو صبح کی کرنوں کے ساتھ بے عقل کو عقل دیتا ہے اور بے شکل کو شکل عطا کرتا ہے ۔ تو نے اے اندر بہمراہی مروت دیوتا یعنی ہوا جو ہر چیز کو اڑا لے جاتی ہے اور دشوار گزار مقاموں میں پہنچ سکتی ہے گوؤں کا کھوج لگایا جو غار میں چوروں نے چھپا رکھی ہیں ایسا ہو کہ اے مروت دیوتا تم دلیر اندر کے ہمراہ دونوں خوشی مناتے ہوئے اور یکساں شان و شوکت کے ساتھ نمودار ہو ۔ اے اجیت اندر ایسی لڑائیوں میں ہماری حفاظت کر جہاں سے بہت لوٹ ہمارے ہاتھ آوے۔۔ ہم اندر کو جو ہمارے دشمنوں کے مقابلہ میں بحر کو ھماتا ہے اور جو ہمارا مددگار ہے بہت فارغ البالی اور بے شمار دولت حاصل کرنے کے لئے بلاتے ہیں ۔اے مینہ کے برسانے والے تمام خواہشوں کے پورا کرنے والے اس بادل کو کھول دے تو ہمیشہ ہماری درخواستیں قبول کرتا رہا ہے مینہ کے برسانے والا طاقتور مالک اندر ہمیشہ درخواستیں قبول کرنے والا انسانوں کو الاعراف:۱۵۹