براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 261
روحانی خزائن جلد ۱ ۲۵۹ براہین احمدیہ حصہ سوم کر کے علم دین کے متعلق اپنے فکر اور ادراک سے کچھ صداقتیں نکالے یا کوئی باریک (۲۳۵) دقیقہ پیدا کرے یا اسی علم کے متعلق کسی قسم کے اور حقائق اور معارف یا کسی نوع کے وَمَسْكِنَ طَيِّبَةٌ فِي جَنَّتِ عَدْنٍ اور وہ محل عطا کرے گا کہ جو پاک اور جاودانی بہشتوں میں ﴿۲۳۵ ذلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ وَ اُخْری ہیں۔ یہی انسان کے لئے سعادت عظمی ہے۔ اور دوسری یہ ہے تُحِبُّوْنَهَا نَصْرُ مِنَ اللهِ وَفَتْح جسے تم اس دُنیا میں چاہتے ہو کہ خدا کی طرف سے مدد ہے ۔ اور قريبا وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَخر لوا فتح قریب ہے اور ست مت ہو ۔ اور غم مت کرو ۔ اور انجام کار و آله الأَعْلَونَ إِن كُنتم مومنان تقلب تمہیں کو ہوگا اگر تم ایمان پر قائم رہو گے اور تم میبود لیوں اور نمبر بقیه حاشیه أنتُمُ مُّؤْمِنِينَ ۔ وَلَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ عیسائیوں اور دوسرے مشرکوں سے بہت کچھ دل دکھانے کی مِنْ قَبْلِكُمْ وَمِنَ الَّذِينَ اشْرَكُوا أَذًى | باتیں سنو گے اور اگر تم صبر کرو گے اور ہر یک طور کی بے صبری كَثِيرًا وَإِنْ تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوْا فَإِنَّ | ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ ۳ وَ اِن اور اضطراب سے پر ہیز کرو گے تو اُن لوگوں کے مکر کچھ بھی تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُر گر گیدُهُمْ تمہارا بگاڑ نہیں سکیں گے۔ خدا نے تم میں سے بعض نیکوکار شيئًا وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا ایمانداروں کے لئے یہ وعدہ پٹھہرا رکھا ہے کہ وہ انہیں زمین پر وجود افراد کا ملہ امت محمدیہ میں ثابت ہے اور انہیں سے خاص ہے۔ ہاں یہ بھی بات ہے کہ رسولوں کا الہام بہت ہی درخشاں اور روشن اور اجلی اور اقویٰ اور اصفی اور اعلیٰ اور مراتب یقین کے انتہائی درجہ پر ہوتا ہے اور آفتاب کی طرح چمک کر ہر ایک ظلمت کو اٹھا دیتا ہے مگر اولیاء کے الہاموں میں سے جب تک معانی کسی الہامی عبارت کے مشتبہ ہوں یا وہ الہام ہی مشتبہ اور مخفی ہو تب تک وہ ایک امرظنی ہوگا اور ولی کا الہام اسی وقت حد قطع اور یقین تک پہنچے گا کہ جب ضعیف الہاموں کی قسم میں سے نہ ہو بلکہ اپنی کامل روشنی کے ساتھ نازل ہو اور بارش کی طرح متواتر برس کر اور اپنے نوروں کو قومی طور پر دکھلا کر ملہم کے دل کو کامل یقین سے پر کر دے اور مختلف تقریروں اور (۲۳۵) مختلف لفظوں میں اتر کر معنے اور مطلب کو بکلی کھول دے اور عبارت کو متشابہات میں سے بکل الوجوہ باہر کر دے اور متواتر دعاؤں اور سوالوں کے وقت خود خداوند تعالیٰ ان معانی کا قطعی اور یقینی ہونا متواتر اجابتوں اور جوابوں کے ذریعہ سے بوضاحت تمام بیان فرماوے۔ جب کوئی الہام اس حد تک پہنچ جائے تو وہ کامل النور اور قطعی اور یقینی ہے اور جولوگ کہتے ہیں کہ اصلاً الہام اولیاء کو ل الصف ا اتا ۱۴ ۲ ال عمران : ۱۴۰ ۳ ال عمران: ۱۸۷ ۴ ال عمران: ۱۲۱