براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 245
روحانی خزائن جلد ۱ ۲۴۳ براہین احمدیہ حصہ سوم کمالات تا مہ اور اپنی جمیع صفات میں واحد لاشریک ہے ۔ اس سے مساوات کسی (۲۱۹) نمبر ذرہ امکان کی کیونکر جائز ہو اور کیونکر کوئی مخلوق ہو کر خالق کے علوم غیر متناہیہ سے الريلك أيتُ الكتب الحکیم یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں کہ جو جامع علوم حکمیہ ہے۔ کیا (۲۱۹) ا كَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إلى لوگوں کو اس بات سے تعجب ہوا کہ جو ہم نے ان میں سے رَجُلٍ مِنْهُمْ أَن الذِي الناس و نشر ایک کی طرف یہ وحی بھیجی کہ تو لوگوں کو ڈرا اور ان کو جو الذين امنوا أن لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِندَ ایمان لائے یہ خوشخبری دے کہ ان کے لئے ان کے رب رَبِّهِمْ قَالَ الْكَفِرُونَ اِنَّ هَذَا کے نزدیک قدم صدق ہے۔ کافروں نے اس رسول کی تَسْحِرٌ مُّبِينٌ ، وَقَالُوا يايها الذی نسبت کہا کہ یہ تو صریح جادوگر ہے اور انہوں نے رسول کو نزِلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ إِنَّكَ لَمَجْنُونُ ۔ مخاطب کر کے کہا کہ اے وہ شخص جس پر ذکر نازل ہوا تو تو كَذلِكَ مَا أَنَّى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ دیوانہ ہے۔ اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس کوئی مِن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ آؤ ایسا رسول نہیں آیا جس کو انہوں نے ساحر یا مجنون نہیں مَجْنُون أَتَوَاصَوابِ، بَلْ هُمْ قَوْمُ کہا۔ کیا انہوں نے ایک دوسرے کو وصیت کر رکھی تھی نہیں طَاغُونَ ۔ فَذَكِّرْ فَمَا أَنْتَ بِنِعْمَتِ بلکہ یہ قوم ہی طافی ہے سو انہیں تو حق کا راستہ یاد دلاتا رہ۔ رَبِّكَ بِكَاهِنِ وَلَا مَجْنُونِ ٤٠ اور خدا کے فضل سے نہ تو کا ہن ہے اور نہ تجھے کسی جن کا قُل نَّبِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْسَ وَالْجِنُّ آسیب اور دیوانگی ہے ۔ ان کو کہہ کہ اگر تمام جن اور آدمی کرنا مریم سے بطور الہام خدا کا کلام کرنا ۔ حواریوں سے بطور الہام خدا کا کلام کرنا خود قرآن شریف میں مندرج اور مرقوم ہے ۔ حالانکہ ان سب میں سے نہ کوئی نبی تھا اور نہ کوئی رسول تھا۔ اور اگر مولوی صاحب یہ جواب دیں کہ ہم اولیاء اللہ کے مہم من اللہ ہونے کے قائل تو ہیں مگر اس کا نام الہام نہیں رکھتے بلکہ وحی رکھتے ہیں ۔ اور الہام ہمارے نزدیک صرف دل کے خیال کا نام ہے جس میں کافر اور مومن اور فاسق اور صالح مساوی ۲۲۰ ہیں اور کسی کی خصوصیت نہیں تو یہ صرف نزاع لفظی ہے اور اس میں بھی مولوی صاحب غلطی پر ہیں ۔ کیونکہ لفظ الہام کہ جو اکثر جگہ عام طور پر وحی کے معنوں پر اطلاق پاتا ہے۔ بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا یونس : ٢ ٢ الحجر الذاريات : ۵۴۔۵۴ - الطور :۳۰