براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 47 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 47

روحانی خزائن جلد 1 ۴۷ براہین احمدیہ حصہ اول نہیں پائی جاتی ۔ یہ ایسا کام ہے کہ بجز تائید الٰہی اور الہام ربانی کے ہرگز کسی سے انجام پذیر نہیں ہو سکتا پس ناچار عقل اِس بات پر قطع واجب کرتی ہے جو قرآن شریف ) اس خدائے واحد لاشریک کی کلام ) ہے کہ جس کے علم کے ساتھ کسی