براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 43
روحانی خزائن جلد ۱ ۴۳ براہین احمدیہ حصہ اوّل ۶۲ اور افضلیت اُس کی بوجہ کمال ثابت ہوتی ہے کیونکہ دنیا کے تمام عقائد فاسدہ کو ہر یک نوع اور 1 ہر صنف کی غلطیوں سے بدلائل واضحہ پاک کرنا اور ہر قسم کے شکوک اور شبہات کو جو لوگوں کے دلوں میں دخل کر گئے ہوں ) براہین قاطعہ سے مٹا دینا اور