براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 40
۵۵ ۵۶ روحانی خزائن جلد ۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل ہو جو ہر یک جزو اس کا بجائے خود کسی امر پر دلیل ہو تو ان سب جز وی دلائل کا بھی کم سے کم ایک ایک نمونہ پیش کرنا ہوگا۔ چونکہ سمجھنا اس شرط کا محتاج تمثیل ہے اس لئے ہم بطور تمثیل کے اس جگہ اس قسم کی ایک دلیل دلائل مرتبہ