براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 34

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۴۴ براہین احمدیہ حصہ اوّل کی دلائل سے دو قسم سپر ہے دلیل بسیط اور دلیل مرکب ۔ دلیل بسیط وہ دلیل ہے جو اثبات حقیت قرآن شریف اور صدق رسالت آنحضرت کے لئے کسی اور امر کے الحاق اور انضمام کی محتاج نہیں اور دلیل مرکب وہ دلیل ہے جو اُسکے حقق دلالت کے لئے ایک ایسے