براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 33
روحانی خزائن جلد ۱ ۳۳ براہین احمدیہ حصہ اوّل اور اخلاق مرضیہ اور صفات کاملہ سے حاصل ہوتی ہیں دوسری وہ وہ ۳۷ دلائل جو بیرونی طور پر قرآن شریف اور آنحضرت کی سچائی پر شواہد قاطعہ ہیں یعنی ایسی دلائل جو خارجی واقعات اور حادثات متواترہ ) مثبتہ سے لی گئی ہیں۔ اور پھر ہر یک ان دونوں قسموں