براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 32

۳۴ ۳۵ روحانی خزائن جلد ۱ ۳۲ براہین احمدیہ حصہ اوّل کی اور صدق رسالت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ثابت ہوتا ہے دو قسم پر ہیں اوّل وہ دلائل جو اس پاک کتاب اور آنحضرت کی صداقت پر اندرونی اور ذاتی شہادتیں ہیں یعنی ایسی دلائل جو اُسی مقدس کتاب کے کمالات ذاتیہ اور خود آنحضرت کی ہی خصال قد