براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 31
روحانی خزائن جلد ۱ ۳۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل کرنا ہوگا۔ شائد کسی صاحب کا فہم اس ) بات کے سمجھنے سے قاصر رہے جو ۳۲ عبارتِ مذکورہ میں صنف دلائل سے کیا مراد ہے پس بغرض تشریح ) اس فقرہ کے لکھا جاتا ہے جو دلائل اور براہین فرقان مجید کی کہ جن سے حقیت اس کلام پاک