براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 30
روحانی خزائن جلد ۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل دی ہے اس سے ہماری یہ مراد نہیں ہے جو اس تمام مجموعہ دلائل کا بغیر کسی تفریق اور امتیاز کے نصف یا ثلث یا ربع یا خمس پیش کر دیا جائے بلکہ یہ شرط ہر یک صنف کی دلائل سے متعلق ہے اور ہر ، صنف کے براہین میں سے نصف یا ثلث یا ربع یا خمس پیش