براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 27
روحانی خزائن جلد ۱ ۲۷ براہین احمدیہ حصہ اوّل سے یا ثلث ان سے یا ربع ان سے یا خمس ان سے نکال کر پیش کرے یا اگر بکلی پیش کرنے سے عاجز ہو تو ہمارے ہی دلائل کو نمبر وار توڑ دے تو ) ان سب صورتوں میں بشرطیکہ تین منصف مقبولہ فریقین بالاتفاق یہ رائے ظاہر کر دیں کہ ایفا ء شرط جیسا