براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 28

روحانی خزائن جلد ۱ ۲۸ براہین احمدیہ حصہ اوّل کہ چاہئے تھا ظہور میں آ گیا میں مشتہر ایسے مجیب کو بلا عذرے وحیلیتے اپنی جائیداد قیمتی دس ہزار روپیہ پر قبض و دخل دے دوں گا ۔ مگر واضح رہے کہ اگر اپنی کتاب کی دلائل معقولہ پیش کرنے سے عاجز اور قاصر رہیں یا برطبق شرط اشتہار کی خمس تک پیش نہ کر سکیں تو