ایّام الصّلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 373 of 550

ایّام الصّلح — Page 373

روحانی خزائن جلد ۱۴۔ Purdah in so far as to come out of the house into the open for segregation purposes with the face properly veiled is no violation of the principles of (Islam)۔۔ Muhammadanism in times of imminent danger such as a visitation by the hand of God۔ ترجمہ مسلمانوں کی ایک بڑی باوقار جماعت کے جلسہ میں جو زیر نگرانی شیخ رحمت اللہ خان لاہوری بمقام قادیان منعقد ہوا بیماری طاعون کے رُک جانے کے لئے دُعائیں مانگی گئیں اور حکیم نور الدین نے قواعد سگریگیشن وغیرہ کی تائید میں جو گورنمنٹ نے بیماری کے انسداد کے لئے نافذ کئے ایک تقریر کی کی اس وفادارانہ مدد کے شکریہ کی اطلاع جلسہ منعقد کرنے والوں کو دی گئی ہے ۔ اس تقریر کا لب لباب تھا کہ گورنمنٹ نے محض انسانی ہمدردی سے مجبور ہو کر ا اس جگہ سہو کا تب سے مولوی حکیم نورالدین صاحب کا نام لکھا گیا ہے اور بجائے اس کے جیسا کہ واقعی امر ہے اس عاجز کا نام یعنی مرزا غلام احمد لکھنا چاہیے تھا۔ م منه ايام الصلح