انجام آتھم — Page 54
روحانی خزائن جلد ۱۱ ۵۴ رساله دعوت قوم ۔ الـ ۵۴ کتاب الولي ذو الفقار علـى ۔ يكاد زيتهُ يُضِي وَلَو لَمْ تَمْسَسُه نار اس ولی کی کتاب ایسی ہے جیسے علی کی ذوالفقار ۔ اس کا تیل یونہی چمکنے کو ہے اگر چہ آگ چھو بھی نہ جائے ۔ خُذوا التَّوحِيدَ التَّوحِيدَ يَا أبناء الفارس۔ انا انزلنهُ قَرِيبًا تو حید کو پکڑو تو حید پکڑ والے فارس کے بیٹو۔ ہم نے اس کو قادیان کے قریب من القاديان وبالحق انزلته وبالحق نزل وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مفعولا۔ اتارا ہے اور حق کے ساتھ اتارا ہے اور ضرورت حقہ کیسا تھ اترا ہے اور جو خدا نے ٹھہرا رکھا تھا ام يقولون نحن جميع منتصر ۔ سَيُهزم الجمع ويولون الدبر ۔ وہ ہونا ہی تھا۔ کیا یہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت انتقام لینے والی ہیں۔ سب بھاگ جائیں گے اور پیٹھ دکھلا ئینگے يا عبدى لا تخف اني اسمع وارى۔ الم ترانا نأتي الأرض ننقصها اے میرے بندے مت خوف کر میں دیکھتا ہوں اور سنتا ہوں ۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو کم کرتے من اطرافها ۔ أَلَمْ تَرَاَنَّ اللَّهَ عَلى كل شيء قدير۔ صلّ چلے آتے ہیں اس کی طرفوں سے ۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے ۔ محمد پر اور اس کے على محمد وال محمد سيد ولد آدَمَ وَخَاتم النبيين ۔ انک علی صراط مستقیم۔ آل پر درود بھیج وہ بنی آدم کا سردار اور خاتم الانبیاء ہے ۔ تو صراط مستقیم پر ہے فاصدع بما تؤمر وأعرِضُ عن الجاهلين۔ وقالوا لولا پس جو کچھ حکم ہوتا ہے کھول کر بیان کر اور جاہلوں سے کنارہ کر ۔ اور کہتے ہیں کہ دو نزل على رجل من قريتين عظيم۔ وقالوا انى لك هذا ان هذا شہروں میں سے ایک بڑے آدمی کو خدا نے کیوں مامور نہ کیا۔ اور کہتے ہیں کہ تجھے کہاں یہ رتبہ یہ تو لمكر مكر تموه في المدينة۔ وَأَعَانَهُ عَليهِ قوم اخرون ينظرون مکر ہے کہ مل جل کر بنایا گیا ہے اور کئی لوگوں نے اس مکر میں اس شخص کی مدد کی ہے۔ تجھے دیکھتے ہیں الیك وهم لا يبصرون۔ اعلموا ان الله يحى الأرضَ بَعدَ مَوتِهَا اور تو انہیں نظر نہیں آتا اے لوگو جان لو کہ زمین مرگئی تھی اور خدا پھر ا سے نئے سرے زندہ ومن كان لله كان اللهُ لَهُ إِنَّ اللهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقُوا وَالَّذِينَ کر رہا ہے اور جو خدا کا ہو خدا اس کا ہو جاتا ہے۔ خدا ان کے ساتھ ہے جو پر ہیز گاری اختیار کرتے ہیں