انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 448

انجام آتھم — Page 55

رسالہ دعوت قوم روحانی خزائن جلد ۱۱ محسِنُون قالوا ان هذا إِلَّا اختلاق۔ قل ان افتريته فعلی اجرام شدید۔ انک اليوم ۵۵ اور ان کے ساتھ ہے جو نیکو کار ہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ تمام افتراء ہے کہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو یہ سخت گناہ میری گردن پر ہے لدينا مكين أمين ۔ وَإِن عليكَ رَحمتِى فى الدنيا والدين ۔ وَإِنّكَ آج تو ہمارے نزدیک با رتبہ اور امین ہے۔ اور تیرے پر دین اور دنیا میں میری رحمت ہے۔ اور تو من المنصورين ۔ يحمدك الله مِن عَرشِه ۔ يحمدكَ الله ويمشى مدد دیا گیا ہے ۔ خدا عرش پر سے تیری تعریف کرتا ہے ۔ خدا تیری تعریف کرتا ہے ۔ اور تیری الیک۔ أَلَا إِنّ نصر الله قريب۔ كَمِثلكَ دُرِّ لَا يُضاع۔ بشرى لكَ طرف چلا آتا ہے ۔ خبر دار خدا کی مدد قریب ہے ۔ تیرے جیسا موتی ضائع نہیں کیا جاتا ۔ تجھے يا احمدى ۔ انتَ مُرادِى ومعى۔ إنّي ناصرک۔ انّی حافظ خوشخبری ہواے میرے احمد۔ تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔ میں تیرا مددگار ہوں۔ میں تیرا حافظ ہوں انی جاعلک للنّاسِ امَامًا۔ اكـان لِلنَّاسِ عَجَبًا۔ قـل هـوالـلـه میں تجھے لوگوں کا امام بناؤں گا کیا لوگوں کو تعجب ہوا ۔ کہہ وہ خدا عجیب ہے عجيب يجتبى من يشاء من عباده۔ ۔ده لا يُسئل عمّا يَفعل وَهُمُ جس کو چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے چن لیتا ہے ۔ وہ اپنے کاموں میں پوچھا نہیں جاتا يُسئلون۔ وتلك الايام نُدَاوِلهـا بيـن الـنـاس۔ وقـــالــوا ان هذا اور دوسرے پوچھے جاتے ہیں۔ اور یہ دن ہم لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو إِلَّا اختلاق۔ إذا نصر الله المُؤمِن جعل له الحاسدين في الارض ضرور افترا ہے ۔ خدا جب مومن کو مدد دیتا ہے تو زمین پر اس کے کئی حاسد بنا دیتا ہے قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون۔ لا تحاط أسرار الأولياء کہہ خدا ہے جس نے یہ الہام کیا پھر ان کو چھوڑ دے تا اپنی کچھ فکریوں میں بازی کریں۔ اولیاء کے اسرار پر تلطّف بالنّاس وترحم عليهم أنتَ فيهم بمنزلة مُوسَى وَاصْبِر | کوئی احاطہ نہیں کر سکتا۔ لوگوں سے لطف کے ساتھ پیش آ اور ان پر رحم کر۔ تو ان میں بمنزلہ موسیٰ کے ہے اور ان کی على ما يقولون۔ وذرنى والمكذبين اولى النعمة۔ أَنْتَ مِنْ مَائنا باتوں پر صبر کر اور منعم مذبوں کی سزا مجھ پر چھوڑ دے ۔ تو ہمارے پانی میں سے ہے