انجام آتھم — Page 53
۵۳ روحانی خزائن جلد ۱۱ رساله دعوت قوم وَحَضرَتى سُبْحَانَ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالى۔ زَادَ مَـجْـدَكَ۔ ينقطع آباء ک (۵۳) پاک ہے وہ خدا جو بہت برکتوں والا اور بہت بلند ہے۔ تیری بزرگی کو اس نے زیادہ کیا۔ اب سے تیرے باپ دادے وَيُبْدَءُ مِنكَ نُصرت بالرعب وأحييت بــالـصـدق ايهـا الصـديـق کا ذکر منقطع ہو جائے گا اور خدا تجھ سے شروع کرے گا۔ تو رعب کے ساتھ مدد دیا گیا اور صدق کے ساتھ زندہ کیا گیا اے صدیق نصرت۔ وقالوا لات حِينَ مناص۔ آثركَ اللهُ عَليـنا وَلَوْ كُنّا تو مدددیا گیا۔ اور مخالف کہیں گے کہ اب گریز کی جگہ نہیں۔ خدا نے تجھے ہم پر اختیار کر لیا اگر چہ ہم کراہت کرتے كارهين۔ رَبِّنا اغفرلنا انا كنا خاطئين لا تشـريـب عـلـيـكـمُ اليَوم تھے ۔ اے ہمارے خدا ہمیں بخش کہ ہم خطا پر تھے ۔ آج تم پر اے رجوع کرنے والو کچھ سر زنش نہیں يغفر الله لكم وَهُوَ اَرحم الراحمين۔ وَمَا كَانَ الله ليتركك حَتّى يميز | خدا تمہیں بخش دے گا اور وہ ارحم الراحمین ہے اور خدا ایسا نہیں کہ تجھے یونہی چھوڑ دے جب تک الخبيث من الطيب۔ والله غالِبٌ على أمره ولكن اكثر النّاسِ پاک اور پلید میں فرق کر کے نہ دکھلاوے اور خدا اپنے امر پر غالب ہے مگر اکثر آدمی نہیں جانتے لا يعلمُونَ إِذا جَاءَ نَصر اللهِ وَالفَتح وتمّت كلمة ربِّكَ هذا الَّذِى جب خدا کی مدد اور فتح آئی اور اس کا کلمہ پورا ہوا کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس میں گنتم به تستَعجِلُون۔ اَرَدْتُ اَن استخلف فخلقتُ ادَمَ سَوّيته تم جلدی کرتے تھے ۔ میں نے ارادہ کیا کہ اپنا خلیفہ بناؤں تو میں نے آدم کو پیدا کیا میں نے اس کو ونفخت فيه من روحى۔ يقيم الشريعة ويُحيـى الـديـن۔ وَلَـو كـان بر ابر کیا اور اپنی روح اس میں پھونکی شریعت کو قائم کرے گا اور دین کو زندہ کرے گا اور اگر ایمان الإيمانُ مُعلّقًا بالثريا لناله سُبحان الذي أسرى بعبده ليلا | ثریا سے معلق ہوتا تب بھی اسے پالیتا ۔ پاک ہے وہ جس نے اپنے بندہ کو رات میں سیر کرایا خلق ادم فاكرمة جرى الله في حُلل الانبياء۔ إِنَّ الذين كفرُوا آدم کو پیدا کیا اور اس کو عزت دی خدا کا فرستادہ نبیوں کے حلہ میں۔ وہ لوگ جو کافر ہو گئے اور خدا کی وصدوا عن سبيل الله رَدَّ عليهم رجلٌ مِن فارِسَ ۔ شكر الله سَعْيَه راہ سے روکنے لگے ۔ ایک فارسی الاصل آدمی نے ان کے خیالات کو رد کیا۔ خدا اس کی کوشش کا شکر گزار ہے