انجام آتھم — Page 389
آپ کی مبشر شادی اور اولاد مسیح موعودکی شادی اور مبشر اولاد ہونے کی آنحضرتؐ کی پیشگوئی ۳۳۷ح الہام کے مطابق آپ کے بیٹے شریف احمد کا پیدا ہونا ۳۱۱ح آپ کو بیٹوں کے بارہ میں اللہ کی طرف سے خوشخبری کے بعد خوشخبری دیا جانا ۱۸۲،۱۸۳،۲۹۹،۳۴۲ علمی اور روحانی مقابلہ کا چیلنج علماء کو معارف قرآنیہ بیان کرنے میں مقابلہ کا چیلنج ۱۸۳ علماء کوعربی زبان کی انشا پردازی میں مقابلہ کا چیلنج ۱۸۴،۱۷۸ زمانے کی اصلاح، عیسائی اور دوسرے بت پرستوں کے رد میں دلائل پر مشتمل کتاب لکھنے کا چیلنج ۱۸۴ مکذبین کو قبولیت دعا ، امورغیبیہ پر اطلاع پانے اور قرآن کے علوم حکمیہ کھولے جانے میں مقابلہ کا چیلنج ۳۰۳ح مخالفین کو دعوت مباہلہ(دیکھئے مضامین زیرعنوان مباہلہ) معارف قرآنیہ اور علم لدنی علم قرآن دیا جانے کی پیشگوئی اور علوم و معارف قرآنیہ اور حقائق کا دیا جانا ۴۹،۷۵،۷۷،۲۶۶،۳۱۱ح خدا نے علم قرآن اور علم زبان اعجاز کے طور پر بخشا ۳۱۲ علم کلام کے ماہر ین میں فصیح بنایا جانے اور نظم و نثر میں فوقیت رکھنے کا دعویٰ ۲۳۵ میرا علم خدائے رحمان کی طرف سے ہے ۲۶۶ مسیح موعود اور عربی زبان عربی زبان کا علم دیئے جانے کا دعویٰ ۱۵۶ عربی زبان میں کمال خدا کا واضح نشان ہے اور عربی کے چالیس ہزار مادہ سکھایا جانا ۲۳۴ آپ نے عربی میں کمال کا مقام حبّ رسول اور حبّ قرآن سے پایا ۲۶۶ عربی دانی کی عزت اس راقم کیلئے مسلم ہے ۳۱۰ علماء کوعربی زبان کی انشا پردازی میں مقابلہ کا چیلنج ۱۸۴،۱۷۸ مسیح موعودؑ کے عربی شعر و قصائد اَطِعْ رَبَّکَ الجَبَّار اَھْل الاَوامِرٖ ۱۳۶،۱۳۷ لمارأی النوکی خلاصۃ انصری ۱۵۷،۱۵۸ الا یا ایّھَا الحُرّالکریم ۱۶۶ احاط الناس من طغوی ظلام ۱۷۴ تذکر موت دجال رذال ۲۰۶تا۲۱۰ بوَحْشِ البر یُرجٰی الائتلاف ۲۲۹ تا ۲۳۱ الا ایھا الا بّار مثل العقارب ۲۳۷ الا لا تعبنی کالسّفیہ المشارز ۲۴۰ علمی من الرحمن ذی الٰالاء ۶ ۲۶تا ۲۸۲ آپ کا عربی مکتوب عربی مکتوب،اس کے مخاطب اور اس کے لکھنے کی غرض ۷۳ اسے عربی میں لکھنا اور فارسی میں ترجمہ کرنا القاء فی الروع کے نتیجے میں ہے ۷۴ آپ کا عشق رسول آنحضرت ؐ سے محبت و اخلاص کا ذکر اور اس محبت کے نتیجہ میں الہام و القاء سے تائید ہونا ۲۸۰،۲۸۱ آپ کے صحابہ بعض صحابہ کی مالی قربانیوں کا ذکر ۳۱۲ح مہدی کے پاس مطبوعہ کتاب میں اس کے ۳۱۳ صحابہ کے نام ہونے والی حدیث ۳۲۵ اکثر سجدہ میں روتے اور تہجد میں تضر ع کرتے ہیں وہ اسلام کا جگر اور دل ہیں ۳۱۵ح تمام اصحاب خصلت صدق و صفا رکھتے ہیں ۳۲۵ حضورؑ کے ۳۱۳صحابہ کی فہرست اسماء ۳۲۵تا۳۲۸ پہلے آئینہ کمالات اسلام میں۳۱۳ صحابہ کے نام درج ہیں ۳۲۵