انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 390 of 448

انجام آتھم — Page 390

صالح علماء جو حضرت مسیح موعود ؑ پر ایمان لائے ، ان کے اوصاف کریمہ اور ان کے حق میں الہام ۱۴۰،۱۴۱ آپ کے پیرو آپ کا حقیقی پیرو وہی ہے جو ہوا و ہوس اور تمام آرزوؤں کو چھوڑ دیتا ہے ۱۴۳ آتھم کی پیشگوئی کی وجہ سے پیروؤں کے منحرف ہونے کا الزام اور اس کا جواب ۱۱،۱۳ حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کرنے والوں میں صلاحیت اورتقویٰ کا ترقی پذیر ہونا ۳۱۵ح آپ کے مصدقین عبد اللہ غزنوی کا کشف اور بعد وفات ان کا حضرت مسیح موعودؑ کی تصدیق کرنا ۳۴۳ میاں غلام فرید صاحب اور پیر صاحب العلم کو رویا میں آنحضرتؐ کا بتانا کہ آپؑ صادق ہیں ۳۴۳،۳۴۴ صاحبزادہ پیر سراج الحق اور حاجی منشی احمد جان لدھیانوی کا مع اہل بیت بیعت میں داخل ہونا ۳۴۴،۳۴۵ آپ کے مکذبین ہر وہ شخص جو بخدا اور صوفی کہلاتا ہے مگر آپ کی طرف رجوع کرنے سے کراہت کرتا ہے مکذبین میں داخل ہے ۶۹ آپ اور فرض تبلیغ آپؑ کا زمین و آسمان کو گواہ ٹھہرا کر کہنا کہ میں نے حکم خدا پہنچا دیا ۱۴۵،۲۸۲ح،۳۴۷ تبلیغ کو کمال تک پہنچانے کے لئے اسلامی زبانوں میں اسے وسعت دینے کا القاء ۷۵ مسیح موعود ؑ اورسجادہ نشین سجادہ نشینوں کا حضورؑ کوکافر و کاذب ٹھہرا نا ۴۵ ان سجادہ نشینوں کے نام جنہیں دعوت مباہلہ دی گئی ۷۱،۷۲ آپ اور گورنمنٹ انگریزی حکومت برطانیہ کی تعریف ‘ شکر گزاری، دعاء اور آباء اجداد کی خدمات کا ذکر ۲۸۳،۲۸۴ مسلمانوں کو گورنمنٹ کی سچی خیرخواہی کی تجویز ۶۸۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلام امام مولوی ۳۲۶ غلام الٰہی مستری ۳۲۸ غلام جیلانی مولوی ۳۲۷ غلام حسن رجسٹرار مولوی ۳۲۶ غلام حسن مرحو م مولوی آف دینا نگر ۳۲۸ غلام حسین خاں شاہ۔مباہلہ کا مخاطب ۷۲ غلا م حسین مولوی۔لاہور ۳۲۶ غلام حسین میاں۔رہتاس ۳۲۷ غلام دستگیر منشی ۳۲۶ غلام دستگیرمولوی۔قصور۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ غلام رسول بابو ۳۲۸ غلام رسول رسل باباامرتسری مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰،۲۳۶،۲۳۷،۲۵۲ غلام رسول مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح غلام علی ڈپٹی مولوی ۳۲۵ غلام علی شاہ۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح غلام فریدچشتی میاں چاچڑاں والے۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱،۳۲۰،۳۲۲،۳۴۴ حضرت مسیح موعودؑ کو تحریر کردہ آپ کے خط کی نقل ۳۲۳ آپ نے مسیح موعودؑ کے مقام اورمرتبہ سے انکار نہیں کیا ۳۴۳ غلام محمد۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح غلام محمد ماسٹر ۳۲۸