انجام آتھم — Page 386
عبدالوہاب مولوی کانپور۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ عبدالوہاب مولوی لکھنؤفرنگی محل۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ عبدالہادی سید ۳۲۷ عبیداللہ قاضی۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح عثمان عرب۔طائف ۳۲۸ عزیزالدین منشی ۳۲۷ عصمت اللہ حاجی ۳۲۶ عطاء الٰہی ۳۲۷ عطاء محمد منشی چنیوٹ ۳۲۸ عطاء محمد منشی سیالکوٹ ۳۲۷ عطاء محمد میاں ۳۲۸ عظیم بیگ میرزا ۳۲۷ علم الدین میاں ۳۲۷ علیحضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ فاتح خیبرتھے ۳۳۹ علی حسین۔کچھوچھا فقیر آباد سجادہ نشین۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ علی حمزہ بن علی ملک الطوسی شیخ ۳۲۴ علی محمد میاں ۳۲۷ عمادالدین پادری ۳۳،۳۸،۳۶،۴۰ح،۴۴ عمرو بن ثمر (یکے از راویان حدیث گرہن) ۳۳۳،۳۳۴ عنایت اللہ مدرس مولوی ۳۲۷ عیسٰی علیہ السلام (مسیح ابن مریم، یسوع) ۴،۵،۶،۱۲،۳۴، ۳۵،۳۷،۴۱،۴۴،۵۰،۶۸،۸۰،۸۳،۸۶، ۹۳،۱۳۴،۱۵۰،۱۵۶، ۱۵۹، ۱۷۴، ۲۸۵، ۲۸۸،۳۲۱،۳۲۲، ۳۳۸،۳۴۵ آپ کی پیدائش ناجائز نہیں ۵۷ح آپ اور آپ کی ماں شیطان کے مس سے پاک تھے ۵۷ یہودیوں کا آپ سے استہزاء کرنا اور ملحد نام رکھنا ۳۰۷ح آپ کا دوبارہ آنابطور بروزہے نہ بطور حقیقت ۴۸ح،۳۲۱ عیسیٰؑ نے ایلیا کے نزول کی پیشگوئی کی تاویل کی ۱۲۸ آنحضرت ؐ کا آپؑ کومعراج کی رات فوت شدہ انبیاء میں دیکھنا ۱۳۳ الوہیت مسیح آپ خدا نہیں بلکہ ایک انسان اور نبی تھے ۳۳ عقلی دلائل سے الوہیت مسیح کی تردید ۴۱ رجوع مسیح آنحضور ؐ کی پیشگوئی میں مسیح کے لئے لفظ رجوع استعمال نہیں ہوا ۱۱۱،۱۵۱ اہل معرفت کے نزدیک رجوع اور نزول میں بہت فرق ہے ۱۱۲ رفع مسیح احادیث مسیح کے رفع آسمانی پر خاموش ہیں ۱۶۸ح خدا نے مسیح کا اعلیٰ مقام کی طرف رفع فرمایا ۱۷۱ح نزول مسیح(دیکھئے مضامین میں نزول مسیح) وفات مسیح(دیکھئے مضامین میں وفات مسیح) یسوع مسیح حضرت مسیح موعودؑ کی رائے اس انجیلی یسوع کی نسبت ہے جس نے خدائی کا دعویٰ کیا۔نبیوں کو چور اور جھوٹے کہا اور جس کا قرآن میں کہیں ذکر نہیں ۱۲،۱۳،۲۰۳،۲۹۳ح انجیلی یسوع کی پیشگوئیوں اور دوسرے امور کا ذکر اور اس ذکر کی وجہ ۱۲،۳۲،۲۸۸ح تا ۲۹۳ح یسوع کا شیطان کے پیچھے جانا اور اسے تین مرتبہ شیطانی الہام کا ہونا ۲۹۰ح