انجام آتھم — Page 385
آتھم کی پیشگوئی دو پیشگوئیاں ہیں جو وقت پر ظہور میں آئیں ۳۰۵ح آتھم نے پیشگوئی کی سچائی کو چھپانے کے لئے مکروہ افتراؤں سے کام لیا ۱۴ آتھم کا اقوال و افعال اور مفتریانہ دعاوی سے ثابت کرنا کہ پیشگوئی کی عظمت نے اس کے دل پر اثر کیا ۷ آتھم نے الہامی پیشگوئی کی وجہ سے بہت ہم وغم کیا ۲۳ح آتھم کا پیشگوئی کی عظمت سے شدید خوف کا اظہارکرنا ۱۰،۱۴،۱۹ ۱۸۸،۲۸۷ آتھم کا اقرار کہ میں اثناء ایام پیشگوئی میں خونی فرشتوں سے ڈرتا تھا ۱۷ح،۱۹ آتھم کا پیشگوئی کے خوف سے رونا ۱۰،۱۷ح پیشگوئی سے ڈرنے کا بار ثبوت آتھم پر ہونے کی وجہ ۲۵ آتھم کے رجوع اور آخر میں اس کی ذلت اور ہلاکت کے متعلق الہامات ۲۲ح،۲۳ح آتھم کے رجوع کا ثبوت ۷،۱۱،۲۴،۲۵،۱۸۸ اس کی موت کی پیش خبری عدم رجوع سے مشروط تھی ۱۸۷ پیشگوئی میں رجوع الی الحق کی شرط تھی جس سے آتھم نے فائدہ اٹھایا ۲۸۷ پیشگوئی میں شرط تھی کہ ا گر ان کے رجوع الی الحق ثابت نہ ہو گا تو میعاد کے اندر فوت ہو ں گے ۱۳ بوجہ ادائے شرط موت کا ٹلنا ۱۴ آتھم نے حق چھپایا اور قسم نہیں کھائی ۱۷۷،۱۹۴،۲۸۷ اس نے نالش اورقسم سے پہلو تہی کرکے جتلایا کہ رجوع بحق کیا مگر اعلانیہ طور پر ظاہر نہ کیا ۲ آتھم نے رجوع الی الحق سے سات دفعہ انکار کیا ۳ پیشگوئی کی مدت گزرنے پر جن خیالات کا اظہار کیا ۱۸۹تا۱۹۲ آتھم بمطابق پیشگوئی ۲۷ جولائی ۱۸۹۶ء کو بروز دوشنبہ فوت ہوگیا ۱۴،۱۵،۲۸ح،۲۸۹،۲۹۲،۳۰۹ح،۳۲۹ چار دن تک عذاب اٹھا کر دائمی عذاب میں جا پڑا ۳۲،۴۳ آخری اشتہار کے آنے کے سات ماہ کے اندر مرا ۱۸۷ اس اعتراض کا جواب کہ آتھم میعاد پیشگوئی میں نہیں مرا اور اس کے خوف اور رجوع کا کوئی ثبوت نہیں ۱۸۶ آتھم کے مسیح موعودؑ پر چارحملوں کے الزامات اور ان کا جواب ۸،۹،۱۴،۱۶،۱۷،۱۹،۳۰ عبداللہ پٹواری سنوری میاں ۳۱۳ح،۳۲۵ عبداللہ ٹونکی مولوی ۷۹،۲۵۱ عبداللہ خان میاں ۳۲۶ عبداللہ دیوا ن چندشیخ ۳۲۷ عبداللہ عرب شیخ ۳۴۴ عبداللہ غزنوی مولوی ۲۱۴ح،۲۹۸ آپ کاکشف کہ ایک نور آسمان سے نازل ہوا اورقادیان میں اترا مگر آپ کی اولاد اس سے محروم رہے گی ۳۴۳ زندگی میں مسیح موعودؑ کودو خط لکھنااور وفات کے بعد آپؑ پراپنا مصدق ہونا ظاہر کرنا ۳۴۳ عبداللہ قاضی۔کوٹ قاضی ۳۲۸ عبداللہ قرآنی۔لاہور ۳۲۸ عبداللہ مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح عبداللہ مولوی تلونڈی والا۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ عبداللہ مولوی شیخ۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح عبداللہ میاں۔ٹھٹھہ شیر کا ۳۲۶ عبدالمجید منشی ۳۲۸ عبدالمغنی ۳۲۷ عبدالمنان حافظ۔وزیر آباد۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ عبدالواحد غزنوی مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰،۲۱۴ح،۲۹۸ عبدالوہاب بغدادی ۳۲۸