انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 384 of 448

انجام آتھم — Page 384

عبدالرحیم نو مسلم شیخ ۳۲۵ عبدالرزاق۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ عبدالشکور ڈاکٹر ۳۲۸ عبدالسبحان میاں ۳۲۸ عبدالصمد حکیم مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۲۸۲ح عبدالصمد میاںآف سنور ۳۲۷ عبدالصمد میاں نارووال ۳۲۷ عبدالعزیز پٹواری میاں ۳۲۵ باوجودقلت معاش کے ایک سو روپیہ مالی خدمت کرنا ۳۱۳ح عبدالعزیز عرف عزیزالدین ۳۲۸ عبدالعزیز لدھیانوی مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۶۹ عبدالعزیز مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ عبدالعزیز میاں آف دہلی ۳۲۶ عبدالعزیز میاں آف سیالکوٹ ۳۲۸ عبدالعزیز میاں۔نو مسلم ۳۲۶ عبدالعلی میاں ۳۲۷ عبدالغفار مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ عبدالغنی مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ عبدالقادر پیارم پیٹی مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ عبدالقادر خان مولوی ۳۲۶ عبدالقادر مولوی۔لدھیانہ ۳۲۶ عبدالقدوس گنگوہی شیخ۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ عبدالکریم سیالکوٹی مولوی ۳۲۵ حضور ؑ کامضمون پڑھنے میں وہ بلاغت دکھلائی کہ گویا روح القدس مدد کر رہا تھا ۳۱۶ح عبدالکریم مرحوم۔چمارو ۳۲۸ عبدالکریم مستری ۳۲۸ عبداللطیف شاہ خلف حاجی نجم الدین شاہ۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ عبداللطیف مرحوم خلیفہ ۳۴۴ عبداللہ آتھم مسٹر ۱۸،۴۳،۶۱،۶۲،۱۸۹،۱۹۳،۱۹۴،۱۹۵،۱۹۶،۲۰۳،۲۰۵، ۲۹۷،۳۰۵ح،۳۰۶ح،۳۰۸ح،۳۱۲ح،۳۴۲ آتھم خدااور خلقت کے نزدیک ملزم ہے ۱۷ آتھم کے کلام میں اختلاف وتناقض ۲۰ دوستوں کوآتھم کی موت کا غم ہوا۔بھولے خاں کا غم سے مرنا ۳ح اشتہارات میں آتھم سے متعلقہ امور کا ذکر ۲۰۴ آتھم ثابت نہ کر سکا کہ انجیلی تعلیم توریت میں موجود ہے ۵ آتھم کو فرشتے نظر آنا اور اس کا کہنا کہ’’ میں خونی فرشتوں سے ڈرتا ہوں‘‘ ۱۸،۱۹ اس کے داماد حکومت کے بڑے عہدوں پرفائز تھے ۲۹ آتھم کی فرعون اور بلعم سے مثال ۲۴ ھویٰ دجال ببٌّ فی عذاب الھاویۃ المھلکۃ سے موت آتھم کی تاریخ بحروف ابجد ۱۸۹۶ء ہے ۲۰۴ مسیح موعودؑ کی پیشگوئی دربارہ آتھم آتھم کے قصہ کے متعلق آنحضرتؐ کی پیشگوئی ۲۸۷،۲۸۸ اس عظیم الشان پیشگوئی کی پندرہ سال پہلے خبر دی گئی ۲۹۲ح آتھم کی موت پر دلالت کرنے والی پیشگوئیاں ۱،۲ اس مبارک پیشگوئی میں خدا نے اپنی صفات جمالی اور جلالی دونوں دکھلا دیں ۲۴ح آتھم کی پیشگوئی پرایک نامہ نگار کی نکتہ چینی ۲۵ح پیشگوئی اپنے دونوں پہلوؤں کی رو سے پوری ہو گئی ۲۹ پیشگوئی کے بارہ میں متشکک عیسائی کودعوت مباہلہ ۳۳ آتھم کا قائم مقام قسم کھانے والاعیسائی ایک سال تک بچ گیا تو حضورؑ کی پیشگوئی غلط نکلی ۱۵