انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 375 of 448

انجام آتھم — Page 375

مریم کا بیٹا خدا نہیں انسان اور نبی تھا ۳۳ آنحضرتؐ کے اصحاب نے چشم ۂ نبوت سے علم حاصل کیا ۱۳۰ عربی خا تم السن العالمین ہے جیسے رسولؐ خاتم النبیین ۲۵۸ح انبیاء کو توحید کے خیموں کیلئے بطور طنابوں کے بنایا ۷۳ آنحضرتؐ، موسیٰ اور عیسیٰ ؑ کے مخالفین کی بے ادبیوں اور شوخیوں کا ذکر ۳۰۷ح یسوع کاآنے والے نبی سے انکار کرنا اور کہنا کہ سب جھوٹے آئیں گے ۲۹۳ح نجات بجز توحید کے نجات نہیں ۳۴ دنیا کی نجات کی نسبت عیسائی تعلیم ۳۳ سب لوگ مدارج نجات میں برابر نہیں ۱۱۹ح عیسائیوں کا طریق نجات عدل و احسان اور رفق پر مبنی نہیں ۱۲۱ح نزول مسیح آنحضرت ؐ کی پیشگوئی میں مسیح کے لئے لفظ رجوع نہیں بلکہ نزول آیا ہے ۱۱۱،۱۵۱ اہل معرفت کے نزدیک رجوع اور نزول میں بہت فرق ہے ۱۱۲ حدیث میں آسمان سے نزول کا لفظ نہیں آیا ۱۲۹ مسیح کا منارۂ دمشق کے پاس ظاہرًانزول بوجہ وفات پا جانے غیر ممکن ہے ۱۳۱ آثار کے تواتر کی رو سے نزول بھی حق ہے ۱۵۰،۱۵۸ بروزی نزول صحف سابقہ سے ثابت ہے شخصی ثابت نہیں ۱۲۸،۱۴۸ حضرت عیسیٰ ؑ نے ایلیا کے نزول کی تاویل کی ۱۲۸،۱۴۹ عیسیٰ کا اس وقت نزول ایلیا کے گزشتہ زمانہ میں نزول کی طرح ہے ۱۲۹ نزول صعود کی فرع ہے جب مسیح کا صعود الی السماء ثابت نہیں تو نزول کیسے ہو سکتا ہے ۱۶۸،۱۶۹ مسیح وفات پا کر آسمان پر اٹھایا گیا لہٰذا اس کا نزول بروزی ہے نہ کہ حقیقی ۳۲۱ نشا ن ؍نشانات نشانات کا تذکرہ کرنے کی غرض ۱۸۵ خدا مامور کو پناہ میں لانے کیلئے خارق عادت امر ظاہر کرتا ہے جو آیت یعنی نشان ہے ۳۳۴ ایک صاحب کے سوال کہمسیح موعودؑ کے دعویٰ کی تائید میں خدا کی طرف سے کونسے نشان ظاہر ہوئے کا تفصیلی جواب اور نشانات کا ذکر ۲۸۵ مسیح موعود کے ساتھ خدا کے چھ طور کے نشان ہونا اور ان کی تفصیل ۳۰۴تا۳۱۱ آتھم کی موت میں بہت سے نشانات ہیں ۲۰۶ نشان سچے مدعی کے دعویٰ کی تصدیق کیلئے ہوتے ہیں ۳۳۴ ہر ایک نشان میں ایک سِرّ ہوا کرتا ہے ۳۳۵ خدا کے نشان بارش کی طرح برس رہے ہیں ۳۴۷ نیکی نیکیوں کی اقسام اور نیکوں کے مصائب کاان کے گناہوں کا کفارہ ہونا ۱۲۴حتا۱۲۶ح و۔ہ۔ی وعید وعید کی پیشگوئی کی معیاد کا تخلف جائز ہے ۲۹ وعید بظاہر شروط سے خالی ہو مگر ارادہ الٰہی میں شروط ہوتی ہیں ۱۰ وعید سے متعلق سنت اللہ یہی ہے کہ شرط نہ بھی ہو پھر بھی توبہ ورجوع سے ٹل جاتی ہے ۲۹۷ وعید کی معیاد تو بہ اور خوف سے ٹل سکتی ہے ۲۹ اللہ وعید کی شرط کو باطل نہیں کرتا ۲۲۲ وفات مسیح فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْکی تفسیر ۱۳۴،۱۳۵،۱۵۴،۱۵۶،۳۲۱