انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 367 of 448

انجام آتھم — Page 367

صلیب پر مدار نجات رکھنے والے پادریوں کا گروہ دجالِ اکبر ہے ۴۶ دجال معہود کا بجز حرمین کے تمام زمین پر تسلط ہوجانا ۴۸ درود و سلام حضرت محمدؐ، آپ کی آل و اصحاب اور اللہ کے صالح بندوں پر درود و سلام ۷۳ دعا آنحضرت ؐ کا بارش برسانے کامعجزہ استجابت دعا ۲۸۵ یسوع کا رات بھر دعا کرنے کے باوجود استجابت دعا سے محروم رہنا ۴۲ مسیح موعودؑ اور استجابت دعا(دیکھئے اسماء میں مرزا غلام احمد قادیانی) حکومت برطانیہ کے طول عمر اور بقاء کی دعا ۲۸۴ دعائے مباہلہ ۳۱۷ح،۳۱۸ح دنیا یہ عالم ابد الآباد تک قائم نہیں رہے گا بلکہ اس کیلئے ایک انتہاء مقرر ہے ۱۲۴ح یہ دنیا لمحہ بھر کی ہے جس کی تلخی اور شیرینی جاتی رہے گی ۱۲۶ح اس عالم کے بعد ایک اور عالم ہے جسے یوم الدین کا نام دیا گیا ہے ۱۲۴ح دوزخ (دیکھئے زیر عنوان جہنم) رفع مسیحؑ (دیکھئے اسماء میں عیسیٰ ؑ ) رمضان المبارک رمضان نزول قرآن اور برکات کا مہینہ ہے ۲۹۶ خواب میں رمضان میں کسوف و خسوف ہونے کی تعبیر ۲۹۶ روح ارواح آسمان سے نازل نہیں ہوتیں ۱۱۳ح ارواح باقی رہنے والی ہیں اور معاد برحق ہے ۱۵۴ روح القدس روح القدس کا کبوتر کی شکل پر متشکل ہونا ۳۵ س۔ش۔ص۔ط سجادہ نشین سجادہ نشینوں کا حضورؑ کوکافر و کاذب ٹھہرا نا ۴۵ ان سجادہ نشینوں کے نام جنہیں دعوت مباہلہ دی گئی ۷۱،۷۲ سکھ مذہب باوا نانک صالح مسلمان تھے، دو مرتبہ حج کیا ، مسلمان لڑکی سے شادی کی ،آپ کی بھاری یادگار چولہ جس پر کلمہ اورقرآن شریف کی آیتیں لکھی ہیں ۳۱۴ح مسیح موعودؑ کی کتاب ست بچن میں چولے کا تفصیلی ذکر ۳۵ شرک انسان کو خدا ٹھہرانا نہایت گندہ شرک ہے ۳۴ حواریوں کے زمانہ میں عیسائیت میں شرک کی تخم ریزی ہو ئی ۳۲۱ عیسیٰ پرستی بت پرستی اور رام پرستی سے کم نہیں ۴۱ شریعت شریعت پر ذرہ برابر اضافہ یا کمیکرنے والے پر اللہ ، فرشتوں اور لوگوں کی لعنت ۱۴۴ شق قمر آنحضرت ؐ کے وقت میں شق قمر ہونے میںیہ حکمت تھی کہ علماء کی دیانت ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ۲۹۵ شکر شکر کرنے سے نعماء بڑھتی ہیں ۱۸۵ قرآن و حدیث میں محسنوں کا شکر بجالانے کی تعلیم ۲۸۴ شیطان شیطان کے مس سے مسیح اور اس کی ماں پاک تھے ۵۷ح یسوع کا شیطان کے پیچھے جانا اور اسے تین مرتبہ شیطانی الہام کا ہونا ۲۹۰ح