انجام آتھم — Page 366
اللہ تعالیٰ نے اس کا نام ’’ امّ الداخلین‘‘ رکھا ہے یہ داخل ہونے والوں کی ایسے تربیت کرے گی جیسے ماں بیٹوں کی ۱۱۸ح جہنم میں ہر بدبخت ایک لمبے عرصہ کے بعد خوش بخت ہو جائے گا ۱۱۸ح آیت خالد ین فیھا میں اہل نار کے لئے امید اور بشارت ۱۲۱ح چ،ح چولہ باوا نانک باوانانک کی بھاری یادگار چولہ جس پر کلمہ اور قرآن شریف کی آیتیں لکھی ہیں ۳۱۴ح مسیح موعودؑ کی کتاب ست بچن میں چولے کا تفصیلی ذکر ۳۵ حدیث ؍احادیث یونس کی قوم کو عذاب کے وعدہ کی احادیث صحیحہ سے تصدیق موجود ہے ۳۰ اہل حدیث حدیثوں کے مغز سے ناواقف ہیں ۳۱ح حدیث میں بتائی گئی مسیح موعود کی حقیقی علامت ۴۷ ہر وہ قول جو صحیح حدیث اور خبر کا مخالف ہو مردود و باطل ہے ۱۳۸ احادیث مسیح کے رفع آسمانی پر خاموش ہیں ۱۶۸ دار قطنی کی حدیث میں کوئی اغلاق نہیں اور خسوف و کسوف کا ظہور سراسر الفاظِ حدیث کے مطابق ہے ۲۹۴ پیشگوئی پوری ہونا حدیث کی صحت پر شہادت ہے ۳۳۳ محدثین کا فتویٰ قطعی طور پر کسی حدیث کے صدق یا کذب کا مدار نہیں ٹھہر سکتا ۲۹۴ مہدی کو اسی طرح حدیث میں آل محمد ؐ ٹھہرایاجس طرح عیسائیوں کو آل عیسیٰ ۲۹۶ احادیث صحیحہ میں پہلے فرمایا گیا کہ مہدی کو کافر ٹھہرایا جائے گا ۳۲۲ حدیث میں لفظ کدعہ سے مراد قادیان ہے ۳۲۹ آثار اور احادیث جو آحاد ہیں وہ مفید ظن ہیں ۳۳۳ محدثین کا حدیث کسوف و خسوف کے دوراویوں عمر و اور جابر جعفی پر جرح کرنا اور جھوٹا ٹھہرانا اور اس کا جواب ۳۳۴ کسی کا کاذب ہونااس کی روایت کورد نہیں کر سکتا ۳۳۳ رؤیت روایت کے ضعف کو دورکرتی ہے ۳۳۴ حروف ابجد مسیح موعودؑ کے نام غلام احمد قادیانی کے عدد (۱۳۰۰) میں زمانہ کا عدد مخفی ہونا ۱۷۲ ھویٰ دجال ببٌّ فی عذاب الھاویۃ المھلکۃ سے موت آتھم کی تاریخ بحروف ابجد ۱۸۹۶ء ہے ۲۰۴ خ خاتم النبیین(دیکھئے زیر عنوان نبوت) خط فتح مسیح کا مسیح موعود ؑ کو بدزبانی سے بھراخط لکھنا ۲۸۷ح مولوی عبداللہ غزنوی نے مسیح موعودؑ کودو خط لکھے جن میں آپ کو کفار پر غالب رہنے کی خوشخبری دی ۳۴۳ خنزیر سب جانداروں سے زیادہ پلید اور کراہت کے لائق خنزیر ہے ۳۰۵ح خواب کبھی سچی خواب ادنیٰ مومن یا کافر اور فاجرکوبھی آ جاتی ہے ۳۰۲ح خواب میں فوت شدہ بیٹے کے واپس آنے سے مراد ۲۹۳ خواب میں رمضان میں خسوف وکسوف دیکھنے کی تعبیر ۲۹۶ حضورؑ کا کشف اور اس کی تعبیر ۳۰۰ح عالم رویا میں آنحضرت ؐ کی زیارت ۳۴۳ پیر صاحب العلم کا کشف میں آنحضرتؐ کو دیکھنا ۳۴۴ د۔ر دجال لغت کی رو سے دجال ایک گروہ کا نام ہے جو دجل سے زمین کو پلید کرتا ہے ۴۷