انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 360 of 448

انجام آتھم — Page 360

اجماعی عقیدہ سے منہ پھیرنا بدذاتی اوربے ایمانی ہے ۳۲ح اشتہار؍اشتہارات اشتہار۳۰ دسمبر ۱۸۹۵ء ۱،۳،۱۷،۱۸،۲۴،۲۷ اشتہار چہارم انعامی چار ہزار روپیہ ۲،۳۰ح،۳۱ح اشتہار ہزار روپیہ ، دو ہزار روپیہ ،تین ہزار روپیہ چار ہزار روپیہ ۱۸ اشتہارمباہلہ ۴۵ اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ ہند ۲۸۳ سبز اشتہار ۲۹۹ سفید اشتہار ۲۹۹ سچائی کے طالبوں کے لئے عظیم الشان خوشخبری ۲۹۹ح اشتہار’’صیانۃ الاناس عن شر الوسواس الخناس‘‘ ۳۳۴ اعتراضات اور ان کے جوابات محمد حسین بٹالوی کے ایک اعتراض کا جواب ۲۰ح بٹالوی کا اعتراض کہ الہام کا فقرہ خلاف محاورہ ہے ۶۰ح آتھم سے متعلق لوگوں کے بعض اعتراضات کا جواب ۱۸۶ اس اعتراض کا جواب کہ داماد احمد بیگ معیاد مقررہ میں نہیں مرا ۲۱۰تا۲۲۵ علماء کا اعتراض کہ مسیح موعود عربی اور فارسی کا علم نہیں رکھتے ۲۳۱ اعتراض کہمحدثین نے دار قطنی کی حدیث کے راویوں پر جرح کی ہے اس لئے یہ حدیث صحیح نہیں ۳۳۳ آتھم کاحضورؑ پرحملوں کا الزام اور اس کا جواب ۱۴،۱۵ ایک اخبار کی طرف سے حضور ؑ پر لگایا گیا جھوٹا الزام اور اس کا جواب ۲۸۳،۲۸۴ آتھم کی پیشگوئی کی وجہ سے پیروؤں کے منحرف ہونے کا الزام اور اس کا جواب ۱۱تا۱۳ افترا افتراء سے مراد ۶۳ح خدا پر افتراء سخت گناہ ہے ۴۹ آتھم کے چار افتراجن کی اسے اسی دنیا میں سزا دی گئی ۴۳ اقنوم عیسائی عقیدہ کہ خدا تین اقنوم ہیں باپ ،بیٹا اور روح القدس ۳۳،۳۴ عیسائیوں کا شائع کردہ تین اقنوم کا نقشہ ۳۵ اللہ تعالیٰ جل جلالہ اللہ تعالیٰ کاغضب انکار ، جسارت اور زیادتی کی وجہ سے نازل ہوتا ہے ۲۱۵ زندہ خدا اسلام کے ساتھ ہے ۳۴۶ انسان کے دل میں فطرتی نقش ہے کہ اس کا خالق و مالک اکیلا خدا ہے ۳۴ خدا کا علم ماضی حال او رمستقبل پر محیط ہے ۴۷ اللہ کبھی اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ۷۹ اللہ اسے غیب پر اطلاع دیتا ہے جسے اپنے ہاتھ سے پاک کرتا ہے ۸۵ اللہ کے اقوال و افعال میں مطابقت پائی جاتی ہے ۸۷ اللہ تعالیٰ کے اسرار میں کئی دقائق پوشدہ ہیں ۸۷ خدا نے مخلوق کو تفاوت مراتب کے اعتبار سے پیدا کیا ہے ۸۸ مخلوق کے قول کو اللہ کے قول پر ترجیح نہ دیں ۱۳۱ اللہ کی ذات علت العلل اور ہر حرکت وسکون کا مبداء ہے ۱۱۹ وہ جہانوں کا پیدا کنندہ اور رحیم وجواد و کریم ہے ۱۲۰ اللہ زمین و آسمان کی پناہ ہے ۲۶۷ اللہ کے احسانات کا ذکر ۷۳ اللہ کا قرب کسی کی مقبوضہ میراث نہیں ۱۱۲ کسی کو سزا دینا خدا کے ذاتی ارادہ میں داخل نہیں ۸ صفاتِ باری تعالیٰ سورۃ فاتحہ کی چار ام الصفات کی لطیف تشریح ۸تا۹ح سزا دینا خدا کی ام الصفات میں داخل نہیں ۱۰ح خدا کی رحمت غضب پر اور نرمی سختی پر غالب ہے ۱۲۰