انجام آتھم — Page 361
الہام مسیح موعود ؑ کا دعویٰ وحی و الہام اور اس پر گزرنے والا عرصہ ۵۰ الہام کے فقرہ یرد ھا الیکپر اعتراض اور اس کا جواب ۶۰ح الہام میں لفظ عقب کے معنی اور مراد ۲۱۴ الہام میں لفظ بلاء سے مراد دو مصیبتیں ۲۱۴ الہام میں پانی اور فشل سے مراد ۵۶ح الہام فسیکفیکھم اللّٰہ میں اشارہ اوراس سے مراد ۲۱۶تا۲۱۹ ٹوٹا پھوٹا فقرہ الہام کے رنگ میں مومن کو القا ہو سکتا ہے بلکہ کبھی فاسق بھی تنبیہ یا ترغیب کے طور پر پا سکتا ہے ۳۰۲ح صوفیاء کرام کی کتابوں میں مسلّم اور ایک معمولی محاورہ مکالمات الٰہیہ کا ہے ۲۸ح صالح علماء جو حضرت مسیح موعود ؑ پر ایمان لائے ، ان کے اوصاف کریمہ اور ان کے حق میں الہام ۱۴۰،۱۴۱ اللہ غیب سے اسی کو آگاہ کرتا ہے جسے اس نے خود پاک فرمایا ہو ۸۵ بذریعہ مکالمہ الٰہیہ کامل بندہ کو عطا ہونے والی تین نعمتیں (۱) دعائیں قبول ہونا (۲)امور غیبیہ پر اطلاع (۳) قرآن کے علوم کھولے جانا ۳۰۳ح مکالمات الٰہیہ بغیر خاص اور برگزیدہ بندوں کے کسی کو عطا نہیں کیا جاتا ۳۰۲ح مکالمہ میں بندہ خدا سے آمنے سامنے باتیں کرتا ہے وہ سوال کرتا ہے خدا جواب دیتا ہے ۳۰۳ح ام الالسنہ اللہ تعالیٰ نے عربی زبان کو ام الالسنہ بنایا ہے اور یہ خاتم السن العالمین ہے ۲۵۸ح عربی الہامی زبان ہے جس سے نبی یا چنیدہ ولی ہی کامل کیا جاتا ہے ۱۸۴ حضورؑ کو عربی زبان کے چالیس ہزار مادہ کا علم دیا جانا ۲۳۴ اللہ نے عربی کو ام الالسنہ بنایا ہے اور تمام زبانیں اس سے مستخرج ہیں ۲۵۱ح تا ۲۵۸ح یہ دینی علوم کے اسرار کھولنے کے لئے بمنزلہ چابی کے ہے ۲۶۵ عربی حب رسول اور حب قرآن کے لئے معیار ہے ۲۶۶ انگریزی ‘ جرمن ‘ یونانی ‘ عبرانی ‘ ہندی‘ لاطینی ‘ چینی اور فارسی زبانوں کا ذکر، ان کے مادے عربی سے بدلے ہوئے ہیں ۲۵۸ح امّ القرٰی اللہ تعالیٰ نے مکہ مکرمہ کو امّ القریٰ بنایا ہے ۲۵۸ح امّ الکتب خدا نے قرآن کریم کو ام الکتب بنایا اور اس میں اولین اور آخرینکی کتب کا خلاصہ ہے ۲۵۹ح انسان توحید وہ چیز ہے جس کے نقوش انسان کی فطرت میں مرکوز ہیں ۵ خدا نے انسان کی پیدائش سے قبل اس کے لئے بے بہا نعمتیں پیدا فرمائیں ۱۰۷ انسان تمام جہات سے مختار و آزاد نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی قضاء و قدر کے تحت ہے ۱۱۹ چشم دید تجربہ انسان پر سخت اثر ڈالتا ہے ۳۳۷ بذریعہ مکالمہ الٰہیہ کامل بندہ کو ملنے والی تین نعمتیں ۳۰۳ح کامل انسان پر علوم غیبیہ کے دروازے کھولے جاتے ہیں ۳۴۵ انسان حریف کی تکذیب کے لئے اصل واقعات کو چھپاتا ہے ۲۰ بچوں کے سعید اور خبیث پیدا ہونے کی وجہ ۵۶ح،۵۸ح جہنم میں ہر بدبخت ایک لمبے عرصہ کے بعد خوش بخت ہو جائے گا ۱۱۸ح