انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 448

انجام آتھم — Page 58

روحانی خزائن جلد ۱۱ ۵۸ رساله دعوت قوم ۵۸ قل ان هدى الله هو الهدى الا ان حزب اللهِ هُمُ الغالبون۔ کہ حقیقی ہدایت جس میں غلطی نہ ہو خدا کی ہدایت ہے اور خبر دار ہو کہ خدا کا گروہ ہی آخر کار غالب ہوتا ہے انا فتحنا لک فتحا مبينا ليغفر لك الله ما تقدم من ذنبك وَمَا ہم نے تجھے کھلی کھلی فتح دی ہے تا تیرے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کئے جائیں تاخر اليس الله بكاف عبده ۔ فبرأه الله مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عند کیا خدا اپنے بندہ کیلئے کافی نہیں ہے۔ سو خدا نے ان کے الزاموں سے اس کو بری کیا اور وہ خدا الله وجيها۔ والله موهن كيد الكاذبين۔ ولنجعله آية کے نزدیک وجیہ ہے اور خدا کافروں کے مکر کو سست کر دے گا اور ہم اس کو لوگوں کے لئے نشان للناس ورحمة منا وكان أمرًا مقضيّا۔ قول الحق الذي فيه بنائیں گے اور رحمت کا نمونہ ہوگا اور یہی مقدر تھا یہ وہ سچا قول ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں تمترون۔ يَا أَحْمَدُ فاضت الرحمة على شفتيك ۔ انا اعطینک اے احمد رحمت تیرے لبوں پر جاری ہورہی ہے ہم نے تجھے بہت سے حقائق اور معارف اور برکات بخشے الكوثر۔ فصل لربك وانحر۔ ان شانئك هو الابتر ياتي قمر الانبياء ہیں اور ذریت نیک عطا کی ہے سو خدا کیلئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ تیرا بدگو بے خیر ہے یعنی خدا اسے بے نشان کردے وَأَمُرُكَ يَتَأتى يوم يجئ الحق ويكشف الصدق ۔ گا اور وہ نامراد مرے گا۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام تجھے حاصل ہو جائے گا۔ اس دن حق آئے گا اور سچ یہ الہام که ان شانئک هو الابتر ۔ اس وقت اس عاجز پر خدا تعالیٰ کی طرف سے القا ہوا کہ جب ایک شخص نو مسلم سعد اللہ نام نے ایک نظم گالیوں سے بھری ہوئی اس عاجز کی طرف بھیجی تھی اور اس میں اس عاجز کی نسبت اس ہند وزادہ نے وہ الفاظ استعمال کئے تھے کہ جب تک ایک شخص در حقیقت شقی خبیث طینت فاسد القلب نہ ہو ۔ ایسے الفاظ استعمال نہیں کر سکتا ۔ جو شیطان ہے صرف اس صورت میں کسی نطفہ پر پڑتا ہے جبکہ نطفہ ڈالنے والا یا وہ جس کے رحم میں نطفہ ٹھہرا۔ نہایت بری حالت میں ہوں اور گناہ اور سخت دلی کی تاریکی ان پر ایسی محیط ہو کہ کوئی گوشہ خالی نہ ہو اور فطرتی نور بالکل محجوب ہو اور ایسی صورت میں بچے نہایت خبیث پیدا ہوتے ہیں کیونکہ شیطان کے سایہ کے نیچے ان کا خاکہ بنتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اکثر چوروں اور ڈاکوؤں کے بچے چور، ڈاکو ہی نکلتے ہیں اور راستبازوں کے راستباز فتامل۔ منه ۲ حاشيه حاشیه نمبر بقیه حاشیه نمبر ا ☆