انجام آتھم — Page 57
۵۷ رسالہ دعوت قوم روحانی خزائن جلد ۱۱ ووقت الاصطفاء۔ ولا يرد وقت العذاب عن القوم المجرمين۔ ۵۷ منقطع نہیں ہوگی ۔ ابتلاء کا وقت ہے اور اصطفاء کا وقت ہے اور عذاب کا وقت مجرموں کے سر پر سے کبھی نہیں ٹل ولا تهنوا ولا تحزنوا وانتم الاعلون ان كنتم مؤمنين۔ وَعَسَى أَنْ سکتا۔ اور اے اس مامور کی جماعت ست مت ہو جانا اور غم میں نہ پڑ جانا اور بالآخر غلبہ تمہیں کو ہے اگر تم ایمان پر تحبوا شيئًا وهو شر لكم وعسى أن تكرهوا شيئًا وهو خيرٌ لَكُم والله ثابت رہو گے۔ یہ ممکن ہے کہ ایک چیز کو تم چاہو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی نہ ہو اور ایک چیز سے نفرت کرو يعلم وانتم لا تعلمون۔ كنتُ کنزا مخفيًّا فاحببتُ أن أعرف۔ ان اور وہ در اصل تمہارے لئے اچھی ہو اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا سو میں نے چاہا کہ السموات والارض كانتا رتـقـا فـفتـقـنـــهـمــا۔ وان يتخذونگ شناخت کیا جاؤں۔ زمین و آسمان بندھے ہوئے تھے سو ہم نے دونوں کو کھول دیا۔ اور تجھے انہوں نے ایک ہنسی کی إلا هزوا ۔ اهـذا الذي بعث اللـه قـل انــمــا أنــا بشــر مِثـلـكـم جگہ بنا رکھا ہے۔ کیا یہی ہے جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا۔ کہہ میں ایک آدمی ہوں تم جیسا مجھے خدا سے يوحى الى أنَّـمـا الـــهـــم الــه واحـد والـخـيـر كـلـه فـي القـرآن ـ ولـقـد الہام ہوتا ہے کہ تمہارا خدا ایک خدا ہے اور تمام بھلائی قرآن میں ہے ۔ اور میں اس سے پہلے لبثت فيـكـم عـمـرا مـن قبـلـه أفـلا تـعـقـلـون۔ وقالوا ان هذا الا افتراء ایک مدت سے تم میں ہی رہتا تھا کیا تمہیں میرے حالات معلوم نہیں ۔ اور انہوں نے کہا کہ یہ باتیں افتراء ہیں کے ہیں وہ خدا کے کہلاتے ہیں جن کو پہلی کتابوں میں بطو را استعارہ ابناء اللہ کہا گیا ہے ۔ چنانچہ یہ لفظ آدم اور یعقوب وغیرہ بہت سے نبیوں پر استعمال ہوا ہے اور انجیل میں مسیح ابن مریم پر بھی استعمال پایا ہے اور کسی کی اس میں کچھ خصوصیت نہیں صرف بلحاظ مذکورہ بالا استعمال پاتا رہا ہے چنا نچہ صحیح ابن مریم کی نسبت احادیث سے جو معلوم ہوتا ہے کہ شیطان کے مس سے وہ اور اس کی ماں پاک ہے تو یہ لفظ اس اظہار کی غرض سے ہے کہ عیسی بن مریم کی ناجائز پیدائش نہیں جیسا کہ یہودیوں کا خیال ہے تا نطفہ پر شیطان کا سایہ مانا جائے ۔ بلکہ بلا شبہ بر خلاف زعم یہودیوں کے وہ حلال زادہ تھا اور مریم بد کار عورت نہیں تھی ۔ اس مسئلہ میں اصول یہ ہے کہ شیطان کا سایہ جس کو مس اور اشتراک بھی کہتے ہیں جس کے لحاظ سے کہا جاتا ہے کہ یہ شخص ذریت شیطان ہے یا بائبل کے محاورہ کے رو سے نتخاش کا بچہ ہے یعنی سانپ کا نمبرا