اَلھُدٰی — Page 316
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۱۲ الهدى ولو أرادوا لجعلوا العربية لسان القوم ولو سلكوا هذا المسلك چاہتے تو عربی کو قومی زبان بناتے۔ اس لئے کہ عربی زبان تمام العُصموا من اللوم۔ فإن العربية أم الألسنة۔ وفيها أصناف العجائب و ہے اور اُس میں قسم قسم کے ماں ۔ زبانوں کی ودائع القدرة۔ فمثل رجل مسلم يترك العربية ويُفضّل عليها السنة | عجائبات اور قدرت کی امانتیں ہیں۔ سو مثال اس شخص کی جو عربی زبان کو چھوڑتا اور أخرى كمثل دنيء يتمشش الخنزير ويترك طعاما هو أطيب دوسری زبانوں کو اس پر ترجیح دیتا ہے۔ اس پست ہمت کی مثال ہے جو اچھے ستھرے کھانے کو وأحلى فلا شك أن التركية والفارسيّة تصدت لهم كطرار نقصت چھوڑ کر خنزیر کی ہڈیوں کا گودا کھاتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ ترکی اور فارسی نے دينهم و خلسـت مـا لهـم ۔ أو كذئب افترست عنقهم ومزقت | ایک کیسہ بر کی طرح ان کے دین کو کم کر دیا اور مال اڑا لیا ہے۔ یا بھیڑیے کی (۲۷) اقبالهم۔ وأضرّت دنياهم ومآلهم۔ وجعلهم كالكحل طرح ان کے رئیسوں کو پھاڑ کھایا اور ان کے اقبال کو چاک کر دیا ہے اور ان کی دنیا اور آخرت کو سحقا۔ وكالطحن دقا۔ وما نقول إلا حقا۔ فقد كذَبَ من نقصان پہنچایا ہے اور انہیں کوٹ اور پیس کر سرمہ اور آٹے کی طرح کر دیا ذكرهـم بـحـمـد وفـاه۔ وبنشر ملأ به فاه۔ وحسبهم خلفاء | ہے۔ سو جھوٹ بولا اس نے جس نے ان کا ذکر تعریف کے ساتھ کیا اور ان کو الله على الأرض وفسق من أنكر دعواه۔ إنه يرتاد جفنة الجواد لا زمین پر خدا کے خلیفے سمجھا اور اپنے دعوے کے منکر کو فاسق ٹھہرایا۔ ایسا شخص تو خليفة البلاد۔ ويستقرى أن يرشح له ويسح عليه نقدی اور بخشش کا طالب ہے اُسے خلیفہ خلافت سے کیا تعلق ۔ وہ تو اس بات کا طالب ہے کہ