اَلھُدٰی — Page 309
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۰۵ الهدى وظهر الادبار۔ وما بقى لهم العيش النضير ولا النضار۔ و (٢٠) اور امیروں پر مصیبتیں ٹوٹ پڑیں اور ادبار آ گیا اور پُر لطف زندگی اور زرنہیں رہا۔ اور ترى أكثر هم بادى المترتبة * كماء يغور أو كرجل يغار۔ ثم بہتیرے سخت مفلس ہو گئے ہیں اُس پانی کی طرح جو خشک ہو جاتا یا اس آدمی کی طرح جس پر صالت عليهم طوائف القسوس فــي الـيـوم المنحوس فدخل ڈا کہ پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ پادریوں کے گروہ نے منحوس دن میں اُن پر حملہ کیا اور بہت سے كثير من الناس فى الملة النصرانية۔ وصاروا أعداء الله لوگ عیسائی ہو گئے اور خدا اور رسول کریم کے دشمن ہو گئے ۔ سواب مجھے بتاؤ کہ تمہارے وأعداء رسوله خير البريّة۔ فأروني أى ملك من ملوككم صنع بادشاہوں سے کس بادشاہ نے اس طوفان کے وقت کشتی بنائی بلکہ وہ خود بھی ڈوبنے والوں کے فلكا عند هذه الطوفان۔ بل أغرقوا مع المغرقين۔ وقلّم أظفارهم | ساتھ ڈوب گئے اور زمانہ کی قینچی نے ان کے ناخن قلم کر ڈالے اور ان کے منہ کو گردوغبار نے مقراض الزمان ۔ ورهق وجوهم القتر۔ وانتزف ماء هم الدهر۔ ڈھانک لیا اور زمانہ نے اُن کا پانی خشک کردیا اور اقبال ان سے الگ ہو گیا۔ اور انہوں نے وفارقهم الاقبال۔ واحتالوا فما نفعهم الاحتيال وظهرت فتن ما حیلے تو کئے پر اُن سے کچھ نفع نہ پایا اور ایسے فتنے آشکار ہوئے کہ وہ اپنی کمیٹیوں اور پارلیمنٹوں كانوا أن يُصلحوها بالشورى والمنتدى ولا بتجمير البعوث على کے ذریعہ اور دشمنوں کی سرحدوں پر فوجوں کی چھاؤنی ڈال دینے کے وسیلہ ان کی اصلاح نہ ثغور العدا۔ وربما تقلدوا أسلحة و بعثوا جنودًا مُجنّدة۔ فما كان کر سکے۔ بسا اوقات انہوں نے ہتھیار سجائے اور بڑے بڑے لشکر بھیجے مگر نتیجہ سوائے شکست مالهم إلا الخزى والهزيمة والهوان والذلة العظيمة۔ وما اور بڑی ذلت کے کچھ نہ ہوا۔ ان کے وجود سہو کتابت معلوم ہوتا ہے' الْمَتْرَبَةِ “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) ނ شریعت