اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 299 of 822

اَلھُدٰی — Page 299

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۵ الهدى وينزل أمر الله فيهلكون۔ ويحدث الله سببا لهدم تلك الحيطان (۵۱) اور خدا کا امرا تر تا ہے سو وہ ہلاک ہو جاتے ہیں اور خدا ان دیواروں اور شہروں کی بربادی کے و تخريب تلك البلدان۔ فيأتى قوم فيهدونها من أساسها وكذا لك لئے سبب پیدا کرتا ہے۔ سو ایک قوم آتی ہے اور ان کو تباہ اور ویران کر دیتی ہے۔ سو بادشاہان يفعلون۔ فلا تسبوا مـلـوك النصارى ولا تذكروا ما مسكم من | نصاری کومت کو سو اور جو کچھ تمہیں ان کے ہاتھوں سے پہنچا ہے اسے مت یاد کر وا و بد کارو! خود أيديهم ولا تــلــومـوا إلا أنفسكم أيها المعتدون۔ اپنے آپ کو ملامت کرو۔ کیا تم میری باتیں سنتے ہو نہیں نہیں تم تو منہ بناتے اور گالیاں دیتے أتسمعون ما أقول لكم؟ كلا۔ بل تعبسون وتشتمون وانى لكم ہو۔ اور تمہیں سننے والے کان اور سمجھنے والے دل تو ملے ہی نہیں اور تمہیں اتنی فرصت ہی کہاں آذان تسمع وقلوب تفهم وأين لكم الفراغ أن تنقلوا من الأكل إلى کہ کھانے پینے سے عقل کی طرف آؤ اور غم کے سے الگ ہو کر خدا کی طرف دھیان کرو اور تم العقل۔ وإلى الديّان من الدنان وأين فيكم فتيان يتذكرون؟ أتسبون میں سوچنے والے جوان ہی کہاں ہیں۔ کیا تم دشمنوں کو کوستے ہو اور تمہیں جو کچھ پہنچا ہے اپنی أعداء كم وما نالكم إلا جزاء ما كنتم تكسبون۔ واعلموا أنكم إن بدکرداریوں کی وجہ سے پہنچا ہے۔ سنو تم اگر نیکو کار ہوتے تو بادشاہ بھی تمہارے لئے صالح کنتم صالحين الأصلح الملوك لكم، وکذالک جرت سُنّة الله بنائے جاتے۔ اس لئے کہ متقیوں کے لئے خدا تعالی کی ایسی ہی سنت ہے۔ اور القوم يتقون۔ وانتهوا من اطراء ملوك الاسلام واستغفروا لهم أن مسلمان بادشاہوں کی مدح سرائی سے باز آؤ اور اگر ان کے خیر خواہ ہو تو ان كنتم تنصحون ولا تتقدموا إليهـم بـمـوائد فيها سم فيأكلون کے لئے استغفار پڑھو اور ان کے آگے ایسے کھانے نہ لے جاؤ جن میں زہر ہے