اَلھُدٰی — Page 296
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۲ الهدى گانها هزیع من الليلة الليلاء ۔ يفرحون بمرابط مملوة من طرف گویا وہ سخت کالی رات کے ٹکڑے ہیں۔ انہیں اس امر کی خوشی ہے کہ ان کے اصطبل اعلیٰ وبغال وبقر وجمال ۔ أو نساء ذات بهاء وحسن وجمال ۔ درجہ کے گھوڑوں اور خچروں اور گالیوں اور اونٹوں سے بھر پور ہوں یا خوبصورت عورتیں ان کے ولا يتعهدون فرائضهم ولا يخافون يوم ارتحال۔ وساعة أخذ پاس ہوں۔ اپنے فرائض کا کچھ بھی دھیان نہیں رکھتے اور کوچ کے دن کا اور باز پرس اور گرفت وسؤال۔ وينفدون يومهم فى الزينة والمشط والاكتحال۔ وما بقى کی گھڑی کا کوئی ڈر نہیں لکھی پٹی اور سرمہ لگانے میں سارادن خرچ کر دیتے ہیں اور فيهم سيرة من سير الرجال۔ وإذا رأيتهم بذأتهم وحسبتهم نساء | مردوں کی خُوبُو اُن میں رہی ہی نہیں۔ اگر تم انہیں دیکھو تو کراہت کرو اور الأسواق۔ أو عبيدا زينوا للبيع بعد الاسترقاق۔ لا يُداومون على بازاری عورتیں سمجھو یا وہ غلام جو غلام کرنے کے بعد فروخت کے لئے سجائے الصلاة وصارت أهواء هم فى سبلهم كالصلات۔ وإن صلوا جاتے ہیں۔ نماز کی پابندی نہیں کرتے۔ اور خواہشیں ان کی راہ میں چٹان اور روک بن گئی فيصلون فى البيوت كالنساء ۔ ولا يحضرون | ہیں۔ اور اگر نماز پڑھیں بھی تو عورتوں کی طرح گھر میں پڑھتے ہیں اور متقیوں المساجد كالأتقياء ۔ وكيف وإنهم لا يُفارقون كأس الصهباء۔ کی طرح مسجدوں میں حاضر نہیں ہوتے۔ اور ہوں کیونکر جام کے سے تو الگ نہیں ہوتے ۔ ولا يتركون أدناس الندماء ۔ ولا يطيقون أن يسمعوا من الوعظ اور ندیموں کی ناپاکیوں کو نہیں چھوڑتے۔ اور وعظ کی کوئی بات سن نہیں سکتے۔ كلمة فيأخذهم عزة كبر أو نخوة ويتوفّرون غضبا وغيرة۔ جھٹ کبر اور نخوت کی عزت انہیں جوش دلاتی ہے اور غضب اور غیرت میں نیلے پیلے