اَلھُدٰی — Page 297
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۳ الهدى ويكون أكرم الناس عندهم من زيّن لهم حالهم وحمدهم ہو جاتے ہیں۔ اور اُن کے نزدیک بڑا مکرم وہ ہوتا ہے جو ان کا حال انہیں خوبصورت کر کے وأعمالهم۔ وكذالك فسدت أخلاقهم من مداومة المُدام۔ دکھائے اور ان کی اور ان کے اعمال کی تعریف کرے۔ غرض اس طرح شراب خواری سے ان واستأصلتهم شجرة الكرم مع كونهم من أبناء الكرام ما بقى کے اخلاق بگڑ گئے ہیں اور انگور کے درخت نے ان کی بیخ کنی کر دی ہے حالانکہ یہ لوگ بزرگوں هممهم من غير أن يكون لهم قصر منيف۔ وغذاء لطيف۔ وشراب کی اولاد تھے ان کی غرض و مقصد اب یہی رہ گیا کہ بڑی بلند حویلیاں ہوں۔ لطیف غذا ہو حريف۔ وما سُمع منهم تطريف ولذالك لحقهم وبال وخسران اور زبان کو مارے تیزی کے کاٹنے والی شراب ہو۔ کبھی نہیں سنا گیا کہ انہوں نے دشمن پر وجُزوا كما يُجَزَ ضان۔ وقُصّبوا كما تُقضَب اغصان وأخِذُوا كما چڑھائی کی ہو۔ اسی وجہ سے ان پر و بال پڑا اور بھیڑ بکری کی طرح ان کی پشمیں کاٹی گئیں اور يوخذ دابّة۔ وقطعوا كما يقطع قضابة۔ وسقطوا من ذرى دولة | شاخوں کی طرح تراشے گئے اور چار پائیوں کی طرح پکڑے گئے اور لکڑی کی طرح کاٹے گئے وإمارة۔ كما يسقط ثوب من كارة بغرارة۔ ولما رأى الله اور امارت اور دولت کی بلندی سے گر گئے جس طرح نا گہاں گٹھ سے کوئی کپڑا گر فسقهم وفجورهم وظلمهم وزورهم وبطرهم و كفورهم جاتا ہے۔ اور جب خدا نے ان کا فسق و فجور اور ظلم اور جھوٹ اور اترانا سلّط عليهم قوما يتسوّرون جدرانهم وكل ما علا (۵۰) اور ناشکر گذاری دیکھی ان پر ایسے لوگوں کو مسلط کیا جو اُن کی دیواروں کو پھاندتے اور يتسلّقون۔ ومما ملكه آباء هم يتملكون۔ ومن كل ہر بلند جگہ پر چڑھ جاتے ہیں اور ان کے باپ دادوں کی ملکیت پر قبضہ کرتے ہیں اور ہر