اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 289 of 822

اَلھُدٰی — Page 289

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۸۵ الهدى الصالحين قلب متقلب مع الحق والمعدلة؟ بل اليوم سُرُرُ الخلافة دل کہاں جس کا شیوہ حق اور عدالت ہو۔ بلکہ آج خلافت کے تحت ان خالية من هذه الصفات۔ وأُلقى عليها أجساد لا أرواح فيها بل هي صفات سے خالی ہیں۔ اور ان پر جسم بلا روح بٹھائے گئے ہیں۔ بلکہ وہ مُردوں أردء من الأموات۔ وإن وجودهم أعظم المصائب على الإسلام۔ وإن (٢٢) سے بھی زیادہ رہی ہیں۔ اور ان کا وجود اسلام کے حق میں بہت بڑی مصیبت ہے ہے۔ أيامهم للدين أنحس الأيام۔ يأكلون ويتمتعون۔ ولا ينظرون إلى اور دین کے لئے اُن کے دن سخت ہی منحوس دن ہیں۔ کھاتے پیتے ہیں اور خرابیوں کی طرف المفاسد ولا يحزنون ولا يرون الملّة كيف ركدت ريحها۔ وخبت نہیں دیکھتے اور نہ کڑھتے ہیں اور دھیان نہیں کرتے کہ ملت کی ہوا ٹھہر گئی مصابيحها۔ وكُذب رسولها وغُلط صحيحها ۔ بل تجد أكثرهم اور اس کے چراغ بجھ گئے ہیں اور اس کے رسول کی تکذیب ہو رہی ہے اور اس کے صحیح کو غلط کہا مصرين على المنهيات۔ المُجترئين على سوق الشهوات إلى سوق | جا رہا ہے بلکہ ان میں سے بہتیرے خدا کی منع کی ہوئی چیزوں پر اڑ بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور سخت المحرمات۔ المسارعين بنقل الخطوات إلى خطط الخطيات۔ دلیری سے خواہشوں کو محرمات کے بازاروں میں لے جاتے ہیں۔ حرام کاریوں کی جگہوں میں المتمايلين على الغيد والأغاريد وأنواع الجهلات۔ جلد دوڑ کر جاتے ہیں۔ خوبصورت عورتوں اور راگ رنگ اور ہر قسم کی جہالتوں پر جھکے ہوئے المصبحين فى خُضُلة من العيش والممسين في أنواع اللذات ۔۔ ہیں ۔ صبح اور شام ان کی خوش زندگی ہر طرح کی لذات میں بسر ہوتی ہے۔ سو ایسے لوگوں کو فكيف يُؤَيّدون من الحضرة مع هذه الأعمال الشنيعة والمعصية۔ خدا سے کیونکر مدد ملے جبکہ ان کے ایسے پر معصیت اور بُرے اعمال ہوں۔