اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 271 of 822

اَلھُدٰی — Page 271

روحانی خزائن جلد ۱۸ الهدى لإظهار الحق معيار۔ فإن تنصل المنار من هفوته۔ وتندم على فوهته۔ کے لئے وہ معیار ہوگی۔ پس اگر منار اپنی بکواس سے باز آگیا اور اپنی باتوں پر فما لنا أن نأخذه على عشرته۔ وإن لم يتوسم قرن نضاله، ولم (۲۳) پشیمان ہوا تو ہمیں کیا ضرور ہے کہ اس کی لغزش پر گرفت کریں اور اگر اس نے اپنے مقابلہ کے يطلع على حـلـلـى وعـلـى أسـمـاله۔ فعليه أن يكتب كتابا كمثل حریف کو فراست سے نہ پہچانا اور میرے خوبصورت لباسوں پر اور اپنی پھٹی پرانی گدڑیوں پر کتـابـي وعـلـى مـنـوالـه ليـحـكـم الـلـه بيـننـا بعد بث الأسرار۔ آگاہ نہ ہوا تو اس پر فرض ہے کہ میرے طرز و طریق کی کتاب لکھے تو کہ خدا ہم میں خبروں اور ونث الأخبار۔ وأرجو من الله أن يبعث بعض أولى الأبصار رازوں کے ظاہر ہونے کے بعد فیصلہ کرے۔ اور مجھے خدا سے امید ہے کہ وہ ایسے بینا اور وفضلاء الديار۔ ليفتحوا بالحق بينى وبين من يرقص على المنار ۔ فاضل شخص پیدا کر دے گا جو میرے اور منار کے معاملہ میں سچا فیصلہ کریں گے وليتدبروا كلامي وكلامه بالغور التام۔ وليستشفوا جوهر الكلام۔ اور میری اور اُس کی کلام کو پورے غور سے سوچیں گے اور کلام کے موتیوں کو خوب پر کھیں گے ويميزوا النور من الظلام۔ وأعترف أن بعض أهل الجرائد أغطوا اور اندھیرے اور روشنی میں فرق کریں گے ۔ اور میں مانتا ہوں کہ بعض اخبار نویسوں کو تبدا من الفصاحة۔ ورُزقُوا طُرُزًا من الملاحة۔ ولكن لا لإعلاء | کسی قدر فصاحت اور ملاحت دی گئی ہے ۔ مگر وہ خدا کی باتوں کے اونچا کرنے کے لئے كلمة الله بل للاستمـاحة۔ ليحرزوا العين ولو بالكذب نہیں بلکہ دنیا کا مال اور سود حاصل کرنے کے لئے خرچ ہوتی ہے اس لئے کہ جھوٹ اور والوقاحة فلا ننكر حذقهم بزرقهم وتمحل رزقهم طورا بے حیائی سے روپیہ پیدا کریں۔ پس ہم اس سے انکار نہیں کرتے کہ وہ فریب میں بڑے