اَلْحق مباحثہ دہلی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 153 of 598

اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 153

۱۵۳ الحق مباحثہ دہلی روحانی خزائن جلدم گشیر اے اور بھی اس میں ہے ۔ وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ لَتُبَيْنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَة الآية" اور بھی اس میں ہے۔ فَالَّذِينَ هَاجَرُوا وَأَخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَأَوذُوا فِي سَبِيْلِي وَقَتَلُوا وَ قُتِلُوا لَأُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيَأْتِهِمْ وَلَأُدْخِلَنَّهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الانهرُ سورہ نساء میں ہے وَ لَأَضِلَّنَّهُمْ وَلَا مَنْيَنَّهُمْ وَلَا مُرَنَّهُمْ فَلَيُبَتِكُنَّ أَذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَا مُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيْرُنَّ خَلْقَ اللهِ " سورہ مائدہ کے رکوع گیارہویں میں ہے۔ لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نصری اس سورہ کے تیرہویں رکوع میں ہے یا یهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ بِشَيْءٍ مِّنَ الصَّيْدِ 3 سورہ انعام کے دوسرے رکوع میں ہے لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ لا رَيْبَ فِيهِ ، سورہ اعراف کے پہلے رکوع میں ہے فَلَنَستَلَنَّ الَّذِيْنَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْتَلَنَّ الْمُرْسَلِينَ فَلَنَقُصَّ عَلَيْهِمْ اسی سورہ کے چودہویں رکوع میں ہے لَا قَطِعَنَ أَيْدِيَكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ مِنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَا صَلِّبَنَّكُمْ : اس سورہ کے اکیسویں رکوع میں ہے وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكَ لَيَبْعَثَنَّ عَلَيْهِمْ إِلَى يَوْمِ الْقِمَةِ مَنْ يَسُومُهُمُ سُوءَ الْعَذَابِ سورہ ابراہیم کے دوسرے رکوع میں ہے وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا أَذَيْتُمُونَا سورہ ابراہیم کے تیسرے رکوع میں ہے وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِنْ اَرْضِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا فَأَوْحَى إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظَّلِمِينَ۔ وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ سوره حمل کے تیرہویں رکوع میں ہے۔ وَلَيُبَيِّنَنَّ لَكُمْ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ مَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ اس میں ہے وَلَتُسْتَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ " ۱۴ ۱۵ ۱۸ اسی میں ہے مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرِ أَوْ أُنثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيوةً طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ بنی اسرائیل کے پہلے رکوع میں ہے۔ وَقَضَيْنَا إِلى بَنِي إِسْرَاءِيْلَ فِي الْكِتَبِ لَتُفْسِدُنَ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِيرًا تا سورہ حج کے چھٹے رکوع میں ہے وَلَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللهَ لَقَوِيٌّ عَزِیز کا سورہ نور کے ساتویں رکوع میں ہے۔ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ امَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِى الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنَّا ^ سورہ نمل کے دوسرے رکوع میں ہے ۔ لَأُعَذْ بَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَا أَذْبَحَنَّةً أَوْ لَيَأْتِيَنِي بِسُلْطن مبين و سورہ عنکبوت کے ساتویں رکوع میں ہے وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سبلنا سورہ محمد کے ۴ رکوع میں ہے وَلَتَعْرِ فَنَّهُمْ فِي لَحْنِ الْقَوْلِ تغابن کے پہلے رکوع میں بے قُل بَلَى وَرَبِّي لَتَبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتَتَبَؤُنَ بِمَا عَمِلْتُمْ " انشقت میں ہے لَتَرْكَبُنَ طَبَقًا عَنْ طبق اگر جناب مرزا صاحب ایک آیت یا ایک حدیث یا کوئی کلام عرب عربا کا ایسا پیش کریں کہ اس میں نون تاکید حال یا ماضی کیلئے یقینی طور پر آیا ہو یا کوئی عبارت کسی معتبر کتاب نحو کی جس میں آل عمران : ۱۸۷ ۲ ال عمران : ۳۱۸۸ ال عمران : ١٩٦ ٤ النساء : ۱۲۰ ۵ـ المائدة: ۸۳ ٦ المائدة: ۹۵ ک الانعام:۱۳ الاعراف: ۸۷ 2 الاعراف: ۱۲۵ ۱۰ الاعراف: ۱۶۸ ۱۱ ابراهیم:۱۳ ۱۲ ابراهیم :۱۵،۱۴ ۱۳، النحل : ۱۴۹۳ النحل: ۹۴ ۱۵ النحل: ۹۸ بنی اسرائیل: ۵ على الحج ۱۸۴۱ :النور: ۱۹۵۶ النمل: ۲۰۲۲ العنكبوت ۲۱۷۰ محمد: ۳۱ ۲۲ التغابن : ۲۳۸ الانشقاق : ۲۰