اَلْحق مباحثہ دہلی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 145 of 598

اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 145

۱۵ ۱۴۵ روحانی خزائن جلد۴ وتوضيحه تجلو ظلام غواية | ۸۵ وما الفتح الا مـفـتـح الفتح والغلب وكم معجزات النظم قد تبهر النهى ۸۶ تغادر من باراه احیـر مـن ضـب يروق عيونا حسنها ونظامها ۸۷ وتكسو نفوسًا كلها نشوة الشرب قصآئد فيها النور والصدق والهدى ۸۸ تدل على الاحسان والفوز بالقرب تـكــاد النجوم الزاهرات من السما ۸۹ تخـر اليـهـا سـاجــدات عـلـى الترب يلذ على الاسماع حر ٩٠ ولطف مـعــان فيــه الُبَابَنَا يَسْبِى نفیس ارانا مـن نـفـايـس سـره ۹۱ | دقایق عـلـم لا يـنــال عن الكسب واعجز من اعجاز انفاسه العدى ۹۲ وقدباء من احداه بالخسر والتب شیاطین انس منه فروّا و جنّةٍ ٩٣ كان لهم انفـاسـه شـهـب الثقب اقر له الاعداء بالفضل والعلى ۹۴ وذل لديه كل ذى العزل والنصر کلامه ۸۵ توضیح مرام گمراہی کی تاریکی کو کھول دیتی ہے۔ اور فتح اسلام تو فتح وغلبہ کی کنجی ہے۔ ۸۶۔ اور آپ کی منظومات کے معجزے عقل کو حیران کر دیتے اور مقابلہ کرنے والے کو سوسمار سے بھی زیادہ سراسیمہ کر ڈالتے ہیں۔ ۹۱ ۸۷۔ ان کا حسن و نظام آنکھوں کو سرور بخشتا اور سخن فہموں کے دلوں کو سر شار بھی کر دیتا ہے۔ ۸۸۔ قصائد میں تو نور ، صدق ، ہدایت ، توحید اور قرب الہی کے حصول کی باتیں بھری ہوئی ہیں۔ ۸۹۔ کچھ عجب نہیں جو آسمان کے نورانی تارے ان قصائد کے آگے سجدہ کرنے کیلئے زمین پر آر ہیں۔ ۹۰۔ آپ کا لطیف کلام کا نوں کو لذت دیتا اور اسکے معانی کی خوبی تو ہماری دانشوں کو اسیر ہی کر لیتی ہے۔ آپ کی ذات مبارک نے عجائبات اسرار الہیہ سے ہمیں ایسے دقائق معارف دکھلائے ہیں جو کسب سے حاصل نہیں ہو سکتے ۔ ۹۲۔ اپنے کلمات طیبات سے مخالفوں کو عاجز کر دیا ہے اور معارضہ کر نیوالے کے پلے زیاں اور وبال کے سوا کچھ نہیں پڑا۔ ۹۳۔ تمام شیاطین انس و جن اُسکے ظہور سے رفو چکر ہو گئے ہیں گویا آپ کے انفاس انکے حق میں شہاب ثاقب ہو گئے۔ ۹۴۔ دشمن بھی آپ کی فضیلت کا اقرار کر چکے ہیں اور بڑے بڑے صاحب اختیار لوگ بھی آپ کے سامنے سر نیچا کر دیتے ہیں۔ ی صحیح حداہ معلوم ہوتا ہے۔ (شمس)