آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 738 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 738

میرے پر کشفاً کھولا گیا کہ حضرت مسیح کی روح ان افتراؤں کی و جہ سے جو اِس زمانہ میں کیے گئے ہیں اپنے مثالی نزول کے لئے شدت جوش میں تھی ۳۴۱ کشفاً ظاہر ہونا کہ عیسائی قوم کی ضلالت کی خبر سن کر حضرت عیسیٰ ؑ کی روح کا روحانی نزول کے لئے حرکت میں آنا ۲۵۴ آنے والے موعود کی(عیسیٰ) ابن مریم کے نام سے آنے کی و جہ ۳۴۵، ۳۶۷،۳۷۹،۴۳۵، ۴۳۹ مجدد وقت کے مسیح کے نام پر آنے کی و جہ ۲۵۴ عیسیٰ کے اس امت میں سے ہونے کے عقیدہ کے مخفی رہنے کی دو مصلحتیں ۴۲۶ مسیح موعود علیہ السلام(نیز دیکھئے حضرت مرزا غلام احمدؑ ) احادیث میں مسیح کے ظہور کی علامات ۲۶۹،۳۷۸ نبی کریم ؐ کی مسیح کے بارہ میں پیشگوئیاں ۲۱۶تا۲۱۸ پیشگوئی ظہور مسیح موعود میں اخفا رکھنے کی دو مصلحتیں ۴۲۷ مسیح کا دمشق کے میناروں پر اترنے سے مراد ۲۱۸،۴۵۶ آسمان سے اترنے کا مطلب ۲۶۸ح مسیح کے کسرِ صلیب کی حقیقت ۴۶۰ مسیح موعود کے پیدا ہونے کا زمانہ اور اس کی علامتیں ۲۶۸ ایک حدیث میں مسیح کو مہدی کے لفظ سے موسوم کیا جانا ۲۱۷ رجل فارسی دوسری حدیث میں مہدی کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۲۱۷ دجال کی طرح اس کاظہور بھی بلادِ شرقیہ میں ہو گا ۲۱۷ آخری زمانہ میں آنے والا ایک زمیندار ہو گا ۳۰۳ احادیث کی رو سے مسیح موعود پر کفر کا فتویٰ ہو گا ۲۱۵ صدہا اولیاء کا الہام سے گواہی دینا کہ چودھویں صدی کا مجدد مسیح موعود ہو گا ۳۴۰ وہ ظاہری بادشاہ نہیں ہو گا ۲۷۰ اسے کسی شیخ کی بیعت کی ضرورت نہیں ۴۰۹ علماء کا خاموش رہنا جب ان سے پوچھا جائے کہ بجز میرے اور کون مسیح موعود ہونے کادعویدار ہے ۳۴۰ اس زمانہ کے مجدد کا نام مسیح موعود رکھے جانے کی و جہ ۳۴۱ مسیح موعود ہونے کا دعویٰ مسئلہ حیات و وفات مسیح کی فرع ہے ۳۳۹ مسیح موعود کی خلافت روحانی ہے ۲۷۱ آسمانی انوار اور نوادرات کا مظہر ۴۸۰،۴۸۱ آسمانی علوم کے ساتھ نازل ہونا ۴۰۹ حکما عدلا کے طور پر آئے گا ۴۳۰ حدیث میں مذکور مسیح کی شادی اور اولاد سے مراد ۵۷۸ح خدا تعالیٰ کی طرف سے تجدید دین کا دعویٰ ۳۰ فتح الاسلام، توضیح مرام اور ازالہ اوہام میں مثیل مسیح کے مرتبہ کا الہام کی روشنی میں ذکر ۳۰ مثیل مسیح ہونے میں کوئی اصلی فضیلت نہیں اصلی اور حقیقی فضیلت ملہم من اللہ اور کلیم اللہ ہونے میں ہے ۳۴۱ مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ حسب الہام اور القاء ربانی تھا ۳۰ مَیں خلیفۃ اللہ اور مامور من اللہ اور مجددِ وقت اور مسیح موعود ہوں ۳۲۲، ۴۲۳ مجھے مسیح کا نام عیسائی قوم کی وجہ سے دیا گیا ۳۶۷ نبی کریم ؐ کی قبر میں دفن ہونے سے مراد ۵۷۸ح آخری زمانہ مسیح موعود کا زمانہ ہے ۲۱۳،۲۱۴ آنے والے مسیح کی ابن مریم کے نام سے آنے کی و جہ ۳۴۵، ۳۶۷،۳۷۹،۴۳۵، ۴۳۹ اس اعتراض کا جواب کہ کیا ساری امت غلطی پر رہی اور سمجھ نہ سکی ۴۵۵ اس اعتراض کا جواب کہ مسیح نے دمشق کے منارہ پر اتر کر دشمنوں سے لڑنا تھا اور دجال کو قتل کرنا تھا ۴۵۶ مظاہر الحق، منشی ۶۲۴ مظفر الدین، منشی ۶۲۵ مظفر اللہ، میاں ۶۲۳ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ۱۳۷ح